مقبوضہ کشمیر،صرف پوسٹ پیڈ موبائل جزوی بحال، انٹرنیٹ بدستور بند

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر (ویب ڈیسک) قابض بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 72روزبعد صرف پوسٹ پیڈ موبائل فون

سروس جزوی طور پر بحال کردی جب کہ انٹرنیٹ سروس بدستور بند ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وادی میں تقریباً 40 لاکھ پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے سروس بحال کر دی گئی ہے جب کہ 30لاکھ کے قریب پری پیڈ صارفین تاحال سروس سے محروم ہیں ،غیرملکی خبررساں ادارے نےخبر میں بتایا ہے کہ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروس بدستور معطل رہے گی، مقبوضہ وادی میں لینڈ لائن سروس پہلے ہی بحال کی جا چکی ہیں تاہم مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ...

لائن کنکشن مسلسل کام نہیں کر رہے،دوسری جانب بھارت میں سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں حالات ویسے نہیں ہیں جیسے حکومت پیش کر رہی ہے بلکہ وہاں ایک قسم کی پراسرار خاموشی اور سول نا فرمانی جیسی صورتحال ہے جسے کشمیریوں کے احتجاج کا نیا طریقہ کہا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت کا دعویٰ ہے کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہیں کہیں بھی کرفیو نافذ نہیں البتہ وہاں اجتماعات پر پابندی ہے اور تعزیرات ہند کی دفعہ 144نافذ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال، بھارتی دعویٰمقبوضہ کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال، بھارتی دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس جزوی بحال ، انٹرنیٹ تاحال بندمقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس جزوی بحال ، انٹرنیٹ تاحال بند KashmirIssue kashmirstillundercurfew kashmirBannyGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس جزوی بحال ، انٹرنیٹ تاحال بندمقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس جزوی بحال ، انٹرنیٹ تاحال بند KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے عالمی دباؤ پر مقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس جزوی بحال کردی - ایکسپریس اردومودی سرکار نے عالمی دباؤ پر مقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس جزوی بحال کردی - Modi tmre nassal ko dil se adab k sat 6636 br lanat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »