مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کردیا ۔مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ وادی میں تازہ

دہشتگردی میں قابض فوج نےدو کشمیریوں کو شہید کردیا۔حریت کانفرنس کی بھارتی قبضے،زمین کی خریداری کےنوٹیفکشن کے خلاف ہفتے کوہڑتال کی اپیل کی ہے ۔.

دہشتگردی میں قابض فوج نےدو کشمیریوں کو شہید کردیا۔حریت کانفرنس کی بھارتی قبضے،زمین کی خریداری کےنوٹیفکشن کے خلاف ہفتے کوہڑتال کی اپیل کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کیخلاف پاکستان بھر میں مظاہرےمقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آیا، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر،شہر مظاہرے، جلسے منعقد ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید دونوجوانوں کو شہید کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کو جنگی جرم قرار دیدیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کو جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی اور جنگی جرم قرار دیدیا۔ پبلک سروس میسج۔۔۔۔📢 جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ 12 ربیع الاول کی آمد آمد ہےاکثر بازاروں گلی محلوں میں کیک کاٹنے کے حوالے سے اہتمام ہوتے ہیں تو کیک بنوائیں میں منع نہی کرتا مگر کیک اوپر حضورﷺ کا اسم گرامی لکھوانے سے پرہیز کیا کریں کیا اپ کے ہاتھ نہی کانپتے جب اپ کیک کاٹتے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹمقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر کے زمینی ملکیت قوانین میں تبدیلی جنگی جرم ہے، پاکستان - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے اور شناخت کو تبدیل کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرے، دفترخارجہ تو بنا دے پھر کوئ پرجوش نغمہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انسانی المیے کی تصویر ہے: دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق پامال کیے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انسانی المیے کی تصویر ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IIOJK KashmirBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »