مقبوضہ کشمیر:دہشتگردی کا سلسلہ جاری مزید 3نوجوان شہید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر:بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 3نوجوان شہید

بھارتی دہشتگردی، تین کشمیری نوجوان شہید، فائل فوٹو قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، شہید نوجوانوں کی تعداد 9ہو گئی

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران 9 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا، مقبوضہ کشمیر میں 48 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا جبکہ اس سے ایک روز قبل بھی بھارتی فورسز نے تین کشمیریوں کو شہید کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاریمزید 3نوجوان شہید کر دئیےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری،مزید 3نوجوان شہید کر دئیے IIOJK IndianCrimes IndianTerrorists TargetKilling Martyrs Kashmiris KashmiriLivesMatter KashmirBleeds hrw UN OIC_OCI ForeignOfficePk adgpi PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں مزید3کشمیری شہید،2 روز میں شہادتوں کی تعداد6 ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی فورسزنے کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلے میں شہید کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فورسز کا ٹانک اور میرعلی میں آپریشن، 4 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد بھی ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر کے اسلحہ و گولہ بارود بھی قبضے میں لیا: آئی ایس پی آر I salute you my great Army
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربت میں اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک جوان شہید، دوسرا زخمی - ایکسپریس اردوتربت میں اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک جوان شہید، دوسرا زخمی - انا للہ وانا الیہ راجعون 0 اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمين یا رب العالمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے این ایف اہلکاروں پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،1جوان شہید،دوسرا زخمیڅو ورځې وړاندی د تحریک طالبان پاکستان مجاهدینو په برید کې ټپي شوی انسپیکټر احمد ګل هم د سخت ټپ له امله واصل جهنم شو لله الحمد Roh_321 فالو کړئ مننه☝ Dozkhi hain ye na maloom afraad Allah pak i par apna azab nazil farmaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔2دہشتگرد ہلاک۔۔ 4 جوان شہیدٹانک اور میر علی میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا ۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4جوان وطن پر قربان ہوگئے Ok Officers or attacks ku ni hota greeb sephai tbqa he target ku Very sad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »