مقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ وادی کو بھارتی جیل بنے 196 روز ہوگئے

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کو جیل بنے ایک سو چھیانوے روز ہوگئے،جموں وکشمیر پیپلزموومنٹ کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کردیا۔

کشمیری میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کردیا ہے۔دوسری جانب مسلم دشمن شہریت قانون کے خلاف بھارت بھر میں احتجاج جاری ہے، چنئی میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کیا گیا ہے، جبکہ پر امن مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yha 1 year 5 month

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑمقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Inhumane Curfew Enters 196thDay Kashmir UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN PMOIndia antonioguterres Kashmir ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولابھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولا Kashmir KashmirIssue IndianCrimes Pakistan TurkishPresident India KashmirWantsFreedom IndianTerrorism MEAIndia PMOIndia narendramodi RTErdogan pid_gov ImranKhanPTI UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بی جے پی کی حکومت آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ہندو بستیاں قائم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔راجہ فاروق حیدربی جے پی کی حکومت آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ہندو بستیاں قائم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔راجہ فاروق حیدر RajaFarooqHaider PMAzadKashmir BJP OccupiedKashmir Population PMOIndia narendramodi India PMOIndia narendramodi BSDK dalle musalmano jab kashmiri pandit bhagaye gaye they tab tum ne kaha this musalman jabardasti kabja kar rahe hain kashmir par
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیرہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ،ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پربھارت تلملا اٹھانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان کامقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بات یہ مسلمانوں کا معاملہ ہیے یہ اسلام کا معاملہ ہیے کشمیر بنے گا پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑمقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Inhumane Curfew Enters 196thDay Kashmir UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN PMOIndia antonioguterres Kashmir ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »