مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ 250 روپے اور فی اونس 3 ڈالر...;

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ نرخ 250 روپے اور فی اونس 12 ڈالر سستا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی سے 86 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 214 روپے کمی کر 73 ہزار 903 روپے کا ہوگیا۔ کے ایس جے اے کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈٓالر اضافے سے فی اونس 1469 ڈالر کا ہوگیا تھا، جو آج 3 ڈالر کمی کے بعد 1466 ڈالر پر آگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 16.90 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہسونے کی قیمت میں اضافہ۔۔۔ اب ایک تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیںغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے صدر کے ترجمان نے عالمی برادری پر زودیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

4 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں دھند کے باعث صوبے کے تمام اسکولوں میں طباء کو سخت ہدایات جاریپنجاب میں دھند کے پیش نظر صوبے کے تمام اسکولوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ طلباء طالبات کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں بند کردی جائیں اور تمام طلباء ماسک پہن کر اسکول آئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینی شہید Palestine GazaUnderAttack Palestinians Killed Injured hrw UN Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں زندگی سسکنے لگی،کرفیو102ویں روز میں داخلمقبوضہ کشمیر میں زندگی سسکنے لگی،کرفیو102ویں روز میں داخل IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir 102DaysOfCurfew 102DaysOfKashmirImprisoned PMOIndia KNSKashmir Kashmir_Reader UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »