مقابلے میں مارے جانیوالے ڈرائیور کی مالکن نے اپنے ملازم کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقابلے میں مارے جانیوالے ڈرائیور کی مالکن نے اپنے ملازم کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کردیا تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلےکا معاملے میں نیا موڑ آگیا، مالک مکان کی اہلیہ لیلیٰ پروین نے اپنے ویڈیو بیان میں ڈرائیور کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا، انہوں نے کہا کہ رات ساڑھے 4 بجے میرے گھر پر پولیس اہلکار آئے اور ڈرائیور کو لےگئے۔

لیلیٰ پروین نے کہا کہ میری ساس، نند، اور میرا ڈرائیور گھر پر موجود تھا، میری ساس ایک ہفتےسے بیمار تھی اوراسپتال میں داخل تھیں۔ خاتون نے کہا کہ رات کو ہی ڈرائیور میری ساس کو ڈسچارج کرا کے گھر لایا تھا، پولیس اہلکار ہماری گاڑی بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوچھنا چاہتی ہوں اگر ڈرائیور غریب تھا تو آپ بلاوجہ اُس کی جان لے سکتے ہیں؟ ڈرائیور گھر پر سورہا تھا تو آپ نے پکڑ لیا، پھر اُسے کیوں مارا؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

investigate d complain n lawfully conclude d heinous allegation

So sad to learn of it.

اب یہ بھی گئی سمجھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت کے عوام نے ذاتیات کے بیانیے کو مستردکردیا:فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ  گلگت بلتستان کے عوام نے ووٹ کو عزت دی۔عوام نے ذاتیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرائے کا تنازع رکشے کے مالک نے ڈرائیور کو ہی قتل کردیالاہور(ویب دیسک) گجر پورہ میں رکشہ مالک نے کرائے کے تنازع پر ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارشد عالم نے لوڈر رکشہ ثاقب نامی شخص کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمور پولیس کے بہادر اہلکار نے زیادتی کے ملزمان کو کیسے پکڑا؟کشمور پولیس کے بہادر اہلکار محمد بخش برڑو کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاتون اور ننھی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو اپنی بیٹی کی مدد سے پکڑا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹری ملازمہ کو ڈرائیور نے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاراولپنڈی(ویب ڈیسک) تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں فیکٹری ملازمہ کو ڈرائیور نے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے گواہ نے سانحہ 12 مئی کے دو ملزموں کو شناخت کرلیاکراچی (92 نیوز) سانحہ 12 مئی کے 7 مقدمات کی سماعت کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی، پولیس کے اہم گواہ ایس آئی جاوید ابڑو نے ایم کیو ایم لندن کے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا ۔ الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: رکشہ ڈرائیور کو کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے حراست میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »