مفت آٹا اسکیم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی کا حکومت کی مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام مزید پڑھیں: ExpressNews ShahidKhaqan PMLN

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی مفت آٹا مہم میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی۔

انہوں نے کاہ کہ اس نظام میں سہولیات فراہم نہیں کرسکتے، سب تماشائی بنے بیٹھے ہیں جہاں سیاسی دشمنیاں نفرت میں تبدیل ہوگئیں، ملکی مسائل کی وجہ قیادت کی مشترکہ ناکامی ہے کیونکہ جن لوگوں کی اہلیت نہیں وہ بھی آج لیڈر بنے بیٹھے ہیں۔ بعد ازاں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موجودہ گورننس کو ختم کر کے نیا ماڈل لانا ہوگا، ہر حکومت دیکھی مگر بہتری نہیں دیکھی، عوام کی بہتری کے لیے سسٹم کو بدلنا بہت ضروری ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے کی کرپشن کی گئی : شاہد خاقان عباسی06:12 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نظام تباہ ہو چکا ہے اس نظام کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج کا زراعت کی پیداوار میں اہم کردار - ایکسپریس اردوپاک فوج کی بدولت سالانہ 60 ارب سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے جارہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا 25 ہزار روپے پنشن مقرر کرنے کا مطالبہای او بی آئی کا سرمایہ 500 ارب روپے سے زائد ہے، ای او بی آئی بآسانی 25 ہزار روپے ماہانہ پنشن دے سکتا ہے: پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹا سکیم میں 20 ارب کی چوری: شاہد خاقان عباسی کے بیان پر مریم اورنگزیب کی وضاحتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے آٹا سکیم میں 20 ارب روپے کی چوری کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وضاحت سامنے آ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ایکسپریس اردوحکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان - ExpressNews Flour Mill Karachi Crisis wheat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیاایف آئی آر کے مطابق 10 ارب روپے کی لاگت سے گجرات پرانا جی ٹی روڈ کی تعمیر کی گئی۔ تفصیلات: DailyJang PervaizElahi PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »