مفتاح اسماعیل کا مہنگائی 5 ماہ میں کنٹرول کرنے کا عزم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں، مانتا ہوں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے تفصیلات جانیے: Miftahismail PMLN PTIOfficial DailyJang

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی بہت زیادہ بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کیا ہے کہ اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب وزیر خزانہ بنا تو ملک کے پاس 10 اعشاریہ3 ارب ڈالر تھے، ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں 30 سے 35 ارب ڈالرز کی ضرورت تھی، چند ماہ ہمیں 10 سے 12 ارب ڈالر کے کرنٹ اکاوُنٹ خسارے کا سامنا رہا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں، مانتا ہوں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے لیکن اسے 4 سے 5 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن انہوں نے بجلی کے شعبے میں کوئی ریفارمز نہیں کیں۔ مفتاح اسماعیل نے یہ بھی کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ایمنسٹی نہ دینے کا بھی معاہدہ کیا، سابقہ حکومت نے معاہدے کے برعکس بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے کم کی۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ جرم نہ کرنے کے باوجود مجھے اڈیالہ جیل میں ڈالا گیا، وہاں ایک فائدہ ہوا کہ میں نے کتابیں پڑھیں اور اپنے علم میں اضافہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دفع ہوجاو جھوٹے انسان ،،، اپنی فیکٹریاں چمکا رہے ۔عوام کے پاس خودکشی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چوڑا تمنے ،،،امریکہ کے دلال ،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح اسمعیل کا اظہار شرمندگیکراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں رہنے کا موقع ملا تو ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کریں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں، میرے پاس اتنا وقت نہیں: وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیلوزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں، میرے پاس اتنا وقت نہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang چاچا مہنگائی کرتا ہے بھتیجی مزمت کرتی ہے اور باپ ناراض ہو کر آف لائن ہو جاتا ہے اور پٹواری تالیاں بجاتے ہیں 🖐🖐
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح ساڑھے پینتالیس فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردووفاقی ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح ساڑھے پینتالیس فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مزید پڑھیں: ExpressNews Humari qoum sy or Kia expect Kia ja sakta hai, jahan help karny Waly hoty hein wahan Faida uthany Waly bhi hoty hein 45 saal pehly piyaz 250 ki thi?😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا نیا تحفہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ08:45 AM, 1 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حکومت کا عوام کے لیے مہنگائی کا نیا تحفہ ، تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ عوام نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا کا دوسرا طیارہ بردار جنگی بحری جہاز وکرانت جس کی تیاری میں 17 سال لگے - BBC News اردوانڈیا جمعہ کو دوسرا طیارہ بردار جہاز جنگی بحری بیڑے میں باضابط طور پر شامل کرنے کر جا رہا ہے جس کو بنانے میں 17 سال کا طویل عرصہ لگا ہے۔ کیا ایسی خاصیت ہے اس میں جو سترہ سال لگے انڈیا کئ فوج سیاسی جماعتو ں اور اکانمی کو مظبوط سے مظبوط تر کرنے میں لگی ہے، لیکن یہاں جب ملک خوشحالی کے نقش قدم پر چلنے لگ جاتا ہے تو اچانک ان سر پھرے چوکیداروں کو وزیراعظم اتارنے والی گیم کھلنی پڑ جاتی ہے صرف اپنے اپکو مقبول اور سارے قانون سے بالا تر کہلوانے کے لیے ہندوستان میں غربت انتہا کو چھو رہی ہے اور اس کے جاہل حکمران اسلحے کی انبار لگانے میں لگے ہوئے ہیں چین اور مغرب کی طرح اپنے عوام کو خط غربت کی نیچے لکیر سے باہر نکالو پھر آپ بھی اسلحے کی دوڑ میں بیشک شاملِ ہو جاؤ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »