مفتاح اسماعیل نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا، فرخ حبیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

فرخ حبیب نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ان کو سوتے جاگتے، اٹھتے بیٹھتے عمران خان نظر آتا ہے۔ انہیں پیٹرول اور بجلی سستی کرنی تھی، ان کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ یہ نا اہل ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی ہے، ڈیل کے لیے فون کسی اور کو کرنے پڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے ملک کو 19 ہزار ارب کا مزید مقروض کیا، مفتاح اسماعیلعمران خان کے اقتدار کے آخری برس پاکستان نے 80 ارب ڈالر کی امپورٹ کی اور پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین تجارتی خسارہ چھوڑا ہے۔ تفصیلات جانیے: miftahismail imrankhanPTI PMLN جھوٹ بولنے سے نالائقی نہیں چھپے گی یااللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو PTI والوں کے گھروں میں ایسے نمونے پیدا نہیں کرتا ۔ قرض لینے کی وجہ قرضہ دینا تھا جو آپ لوگوں نے لیے تھے ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بل ٹیکس: مریم نواز نے مفتاح اسماعیل سے کیا کہا؟سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی بل پر ٹیکس وصولی واپس لینے کا کہہ دیا۔ اب جو مرضی بولوں عوام ساتھ نہیں دینے لگی ان کرپٹ ٹولے کا۔۔ میڈیا محنجمٹ سے بھی کچھ نہیں ہونا کیوں کے عوام ساتھ نہیں۔۔ everyone things youth is ill informed OfficialDGISPR PakPMO یہ جو میڈیا پر خبریں چل رہیں ہیں کہ پرائیوٹ جیٹ میں ڈالر بھر بھر کر باہر جا رہیں ہیں اسے روکنے کی شدید ضرورت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے مریم نواز کے پیغام پر جواب دیدیاانہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے بلایا تھا اور ہدایت کی ہے کہ چھوٹے تاجروں کو نئے ٹیکس لاء پر مطمئن کریں۔ تفصیلات جانیے: MiftahIsmail PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں سے بات کر کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کل تاجروں سے بات کر کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کے ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان ہیں: مفتاح اسماعیلAsha koi chwal btao To yha baji pesh krny aya ha Teri bhenr ki kuss bhenr duga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت نے اپنی سیاسی ساکھ کی قیمت پر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے.وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلموجودہ حکومت نے اپنی سیاسی ساکھ کی قیمت پر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے.وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل Read News BilalAKayani NewsConference Islamabad MiftahIsmail PMLN MiftahIsmail
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »