معیشت سنبھال کر زرمبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا: زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معیشت سنبھال کر زرمبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا: زرداری PPP PDM PMLN Pakistan Punjab lahore Sindh Karachi

پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں سابق رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سکندر شورو، سردار کانبو خان برہمانی، عارب خان برہمانی اور محمد صادق شورو شامل ہیں، آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت پر سیاسی زعماء کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر سیکرٹری جنرل نیئر بخاری اور رکن سندھ اسمبلی جام خان شورو بھی موجود تھے۔

سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز شہزاد سعید چیمہ، احمد جواد، فاروق رانا، فیصل میر، تسنیم قریشی، اسلم گل، جمیل منج، آصف بشیر بھاگٹ، مہر غلام فرید کاٹھیا، عمران نول اور دیگر نے بھی ملاقات کی، اس موقع پر آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، قائم مقام صدر سنٹرل پنجاب رانا فاروق سعید، جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دو ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، الیکشن تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا، پیپلز پارٹی اور میں نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں، سارے دکھ درد دور ہو جائیں گے، میں نے 14 برس جیل میں معیشت پر بہت ساری کتب کا مطالعہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حل دئیے جس کی وجہ سے ہمارے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر ہو گئے تھے، انشا اللہ ملکی معیشت کو سنبھال کر زرمبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا، فوج کا بڑا خرچ نہیں خوامخواہ اس پر پراپیگنڈا کیا جاتا ہے، سیاست میں ہر چیز کو کرنے کا حل موجود ہے، جن کو سیاست نہیں آتی ان کے پاس حل بھی نہیں ہوتا، اسی لیے وہ ہونے والی چیز کو بھی نہیں ہونے دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان، روپے کی گراوٹ جاریڈالر کی قیمت میں ہونے والی بڑی کمی کچھ روز تک ہی قائم رہی، ایک بار پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے احتجاجی مظاہرے کے بعد عدلیہ کی کارکردگی بہتر ہوئی، فضل الرحمن - ایکسپریس اردومعیشت اس حد تک گرچکی نئی حکومت اٹھا نہیں سکے گی، سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور:   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018ء کے مقابلے آج حالات بہتر ہیں، جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں گا: آصف زرداریلاہور: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری سے ثمینہ خالد گھرکی کی قیادت میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ پنجاب کے وفد نے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، وفد میں نرگس خان، عقیلہ یوسف، سکینہ چودھری، تسنیم چودھری، شمشاد انور اور وزیر النساء شامل تھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگاامریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز میں اڑان بھری ہے تاہم یہ اپنی قدر میں چند پیسے ہی کا اضافہ کر سکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضریبلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »