معمر شخص نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معمر شخص نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا arynewsurdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے علاقے کنروس سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ شہری رچرڈ اسکاٹ نے ہفتے کی صبح 6 بجکر 10 منٹ پر ایک میدان میں جھولا جھولنا شروع کیا اور اتوار کی شام کو اس کو ختم کیا۔

روٹری کلب آف کنروس اینڈ ڈسٹرکٹ جہاں اسکاٹ ایک رکن بھی ہے انہوں نے فیس بک پر ریکارڈ کی ویڈیو شیئر کردی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز حکام کے مطابق اس دوران رچرڈ کو ہر گھنٹے بعد 5 منٹ کا وقفہ لینے کی اجازت تھی تاہم انہوں نے یہ وقفے ہر گھنٹے بعد نہیں بلکہ صبح 3 بجے مختصر نیند کرنے کیلئے استعمال کیے۔ رپورٹس کے مطابق اسکاٹ نے امریکی شہری کوئن لیوی کا 34 گھنٹے جھولا جھولنے کا ریکارڈ توڑا جو انہوں نے اکتوبر 2020 میں بنایا تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے بعد رچرڈ اسکاٹ کا کہنا تھا کہ ’میری ٹانگوں کے اوپری حصے میں ہلکی سی تکلیف ہے لیکن اس کے علاوہ میں بالکل ٹھیک ہوں یہ ایک اچھا تجربہ رہا اور میں کافی خوش ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس گانڈو کو اور کوئی کام نہیں ھو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ ہاتھی نے ایئر میٹریس پر سوئے شخص کو ہٹاکر قبضہ جمالیا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلچسپ ویڈیو میں بھارت میں ہاتھی کے بچے نے غصیلے انداز میں اجنبی کو اپنے ایئر میٹریس سے نکال باہر کیا ملک میں اتنی بڑی سیاسی ہلچل ہو رہی ہے اور آپ کے ٹویٹس؟ شرم کرو (لفافو)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہر ساتواں شخص بلڈ پریشر کا شکارہر ساتواں شخص بلڈ پریشر کا شکار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

40 برسوں میں 26 بار یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ دینے والا شخص1983 میں پہلی بار انٹرنس ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد سے وہ مسلسل کوشش کررہے ہیں مگر اب تک مطلوبہ یونیورسٹی کا داخلہ امتحان پاس نہیں کرسکے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9شادیاں کرنیوالے شخص کی مزید 2شادیوں کی خواہش نجی زندگی کے راز بھی بے نقاب کردیئےبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں 9شادیاں کرنے والے ایک شہری نے مزید دو شادیاں کرنے اور ہر بیوی سے بچے پیدا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں - BBC News اردوجاپان میں ایک 24 سالہ شخص، جس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے کروڑوں جاپانی ین آ گئے تھے اور ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ انھوں نے رقم جوئے میں ہار دی ہے، اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ یہ رقم قسط وار متعلقہ حکام کو واپس کر دیں گے۔ چوری کا گڑ ہمیشہ میٹھا نہین ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ شخص جس کا جسم دو حصوں میں کٹ گیالیکن اب لوگ کیا سوال پوچھتے ہیں؟ انتہائی دردناک تفصیلاتنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) حادثات میں لوگوں کے اعضاءکٹ جانے کے واقعات گاہے دیکھنے میں آتے رہتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ دو سال قبل امریکہ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »