معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیا

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ارومینا کی حال ہی میں فلم ریلیز ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے پولیس کو ایک مرتبہ پھر سے متعلقہ شخص کے بارے میں شکایت در ج کروائی، یہ شخص اداکارہ کو مسلسل دو سال سے ہراساں کر رہاہے ۔یہ بھی پڑھیں: تحقیقات کاروں کا کہناہے کہ اس شخص کا نام مکیش شاءہے جو کہ اتوار کی شب اداکارہ کے گھر کے باہر پہنچ گیا جس پر انہوں نے پولیس سے رابطہ کرتے ہوئے شکایت درج کروائی۔

دھمکیاں دینے والا شخص سروے پارک کے قریب رہتا ہے اور اسے قبل دو مرتبہ گرفتار کیا جا چکا ہے جس پرا سے 11 اور 8 دن کی جیل کی سزا بھی سنائی جا چکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کیس؛ شاہ رخ خان کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، بھارتی وزیر - ایکسپریس اردومیں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں، ممتا بینرجی ❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی نانی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردواداکارہ ماہرہ خان نے تمام لوگوں سے اپنی نانی کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »