معروف کامیڈین امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

امان اللہ خان 1950 کو لاہورمیں پیدا ہوئے اور 2020ء میں مختصر علالت کے بعد 6 مارچ کو ہسپتال میں چل بسے تھے، امان اللہ خان کا شمار پاکستان کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا تھا۔

امان اللہ خان کا بچپن انتہائی غربت میں گزرا۔ انہوں نے متعدد مرتبہ اپنے پروگرامز میں بتایا کہ وہ غربت کے باعث بسوں میں ٹافیاں بیچا کرتے تھے، انہوں نے معروف لوک گلوکار عالم لوہار کے ساتھ میلوں میں بھی پرفارم کیا، ان کو اعزاز حاصل رہا کہ انہوں نے لگا تار 860 دن لائیو تھیٹر میں پرفارمنس دی۔ امان اللہ خان نے 1976 میں پہلی دفعہ اسٹیج پر کام کیا اور پھر مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے مسلسل 42 سال تک لوگوں کے دلوں پر راج کیا۔ امان اللہ نے پاکستانی تھیٹر کو منفرد اصناف بخشیں اور کئی دہائیوں تک تھیٹر کے اسٹیج پر راج کیا۔

امان اللہ خان کے فن کی دھوم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مچی اور انہوں نے اپنی لائیو پرفارمنسز کے ذریعے خوب داد سمیٹی۔ امان اللہ نے فلم ون ٹو کا ون اور فلم نامعلوم افراد میں کام کیا اور اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اتوار کو امان اللہ خان کی تیسری برسی کے موقع پر مختلف مقامات پر انکے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ دریں اثنا کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بھی ایک تقریب لاہور میں ہوگی جس میں معروف فنکار مرحوم امان اللہ خان کی فنی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سیریز؛ عماد وسیم، اعظم خان، احسان اللہ کو موقع ملنے کا امکان - ایکسپریس اردوسنئیر کھلاڑیوں کو آرام دیکر نوجوانوں کو موقع دینے کی تجویز زیر غور، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شو میں سمیع خان سے تنقیدی سوالات پرعائشہ عمر منیب بٹ سمیت کئی پاکستانی اداکار حمایت میں سامنے آگئےکراچی(ویب ڈیسک)  معروف پاکستانی اداکار سمیع خان حال ہی میں اداکارہ مومل خان کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے جس دوران کامیڈین شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں، عمران خان - ایکسپریس اردومیں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں، عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews 🤣🤣🤣🤣🤣 مگر سب تجھ سے بات کرنے کے لئے یعنی تجھے گھاس ڈالنے کو تیار نہیں ۔۔۔اب روتا رہ عمر بھر ۔۔۔ احسان فراموش گھٹیا منافق زانی نیازی نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار بینی دیال کنسرٹ میں ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمیمعروف بھارتی گلوکار بینی دیال کنسرٹ کے دوران ڈرون کیمرا ٹکرانے سے زخمی ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مشکل کام نہیں رانا ثناعمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مشکل کام نہیں، رانا ثنا مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt ShahbazSharif RanaSanaullah Pakistan PTI ImranKhan ChFawadHussain fawadchaudhry CMShehbaz Marriyum_A RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوجج رانا زاہد کا بھائی میرے مدمقابل الیکشن لڑ چکا ہے، وارنٹ گرفتاری کالعدم کیے جائیں، وفاقی وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »