معروف گلوکارہ کا کانسرٹ ایک ملک میں مہنگائی میں کمی نہ آنے کی وجہ قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف گلوکارہ کا کانسرٹ ایک ملک میں مہنگائی میں کمی نہ آنے کی وجہ قرار

سوئیڈن میں مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح کافی عرصے بعد 10 فیصد سے نیچے آگئی مگر مخصوص اشیا اور سروسز کی قیمت میں توقعات سے زیادہ اضافہ ہوا۔

مئی میں مہنگائی کی شرح 9.7 فیصد رہی جو اپریل میں 10.5 فیصد تھی، مگر معاشی ماہرین کو توقع تھی کہ افراط زر کی شرح 9.4 فیصد رہے گی۔ سوئیڈن کے محکمہ شماریات کے مطابق مئی میں بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی آئی مگر اس کے ساتھ ساتھ مخصوص اشیا اور سروسز جیسے ہوٹلوں کے کرائے اور ملبوسات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

سوئیڈن کے Danske بینک کے چیف اکانومسٹ مائیکل گراہن نے بتایا کہ بیونسے نے اپنے ورلڈ ٹور کا آغاز سوئیڈن سے کیا جس کے باعث مئی میں مہنگائی کی شرح بڑھی، البتہ یہ اضافہ کتنا تھا، یہ ابھی واضح نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں ہونے والے کانسرٹ سے ہوٹلوں اور اس سے جڑی سروسز کی قیمتوں میں 0.2 سے 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپرمارکیٹ میں 200 مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیبرطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی 200مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمیاسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

71 سالہ امریکی اداکار ٹریفک حادثے میں چل بسےمعروف امریکی اداکار ٹریٹ ولیمز ایک ٹریفک حادثے میں71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز سے سالانہ 1 ارب ڈالرز کی ٹرانزکشنز ہونے کا انکشافاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ڈالرز کی شدید قلت ہونے کے باوجود کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی ٹرانزکشنز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید نیچے آگیاملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں آج کمی کا رجحان رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »