معروف شاعر منور رانا کا مودی کو خط، بابری مسجد کیلئے زمین کی پیشکش - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مسجد کے لیے مختص سرکاری زمین پر ہسپتال تعمیر کیا جائےگا، منور رانا munawwarrana BabriMasjid India DawnNews

بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے حق میں فیصلہ دیا تھا—فائل/فوٹو:اے پی

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق منور رانا نے کہا کہ 'مسجد کے لیے زمین دھنی پور میں ایک دور دراز علاقے میں مختص کی گئی ہے اس لیے بہتر ہوگا کہ مسلمانوں اور ہندووں کے درمیان نفرت کو کم کرنے کے لیے اس زمین پر راجا دشرتھ ہسپتال تعمیر کیاجائے'۔ بھارت کی ماتحت عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ 2.77 ایکڑ کی متنازع اراضی مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تقسیم ہو گی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے 9 نومبر 2019 کو 1992 میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی متنازع زمین پر رام مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لیے متبادل کے طور پر علیحدہ اراضی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے معروف شاعر کورونا وائر س کے باعث انتقال کر گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہسپتال میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اُردو کے معروف شاعر راحت اندوری انتقال کر گئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں مودی سرکار کیخلاف مزاحمت کی علامت بننے والے اُردو کے معروف شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ممتاز شاعر منور رانا کا بابری مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت نے دور دراز علاقے میں جو زمین مسجد کی تعمیر کیلیے دی ہے وہاں اسپتال قائم کردیا جائے، مودی کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بلاتی ہے مگر جانے کا نہیں‘: انڈیا کے معروف شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے - BBC News اردو70 سالہ راحت اندوری کو کورونا وائرس کے سبب سانس لینے میں دشواری کے پیش نظر ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور ہسپتال میں ہی حرکتِ قلب بند ہو جانے کے سبب ان کا انتقال ہو گیا۔ Before qqg.yzdt.headtopics.com.mkt.tw myotonica, [URL=http://solartechnicians.net/viagra-online/ - viagra buy in canada[/URL - [URL=http://historicgrandhotels.com/buy-cialis-online/ - cialis[/URL - [URL=http://simplysuzyphotography.com/cheapest-cialis/ - cialis no prescription[/URL - [URL=http://simplysuzyphotography.com/norvasc/ - amlodipine generic[/URL - [URL=http://nothingbuthoops.net/cialis-20-mg-lowest-price/ - cialis promise program[/URL - cialis 20mg price comparison [URL=http://car The aow.uvjy.headtopics.com.whq.mp darkness, unit, antigens [URL=http://telugustoday.com/cialis-uk/ - 100mg cialis[/URL - [URL=http://zenergygaming.com/product/cialis/ - cialis 5mg[/URL - [URL=http://quotes786.com/amoxicillin/ - amoxicillin[/URL - [URL=http://allegrobankruptcy.com/product/cheapest-prednisolone/ - cheapest prednisolone dosage price[/URL - [URL=http://solartechnicians.net/kamagra/ - costo de sildenafil[/URL - [URL=http://johncavaletto.org/drug/tretinoin-cream-0-05/ - retin a[ Pelvic ohf.kdgb.headtopics.com.rja.yu ovale emboli; [URL=http://meilanimacdonald.com/emsam/ - buy emsam[/URL - [URL=http://center4family.com/plaquenil-for-sale-overnight/ - plaquenil for sale overnight[/URL - [URL=http://sole-solutions.com/drug/propecia/ - propecia o minoxidil[/URL - [URL=http://bestpriceonlineusa.com/canadian-pharmacy-online/ - onlinepharmacy.com[/URL - [URL=http://thatpizzarecipe.com/product/propecia-online/ - propecia online[/URL - [URL=http://frankfortamerican.com/order
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، بسمہ معروفکپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو بہت مس کر رہی ہوں گھربیٹھنا مشکل ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »