معروف بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش خوشیاں ہی خوشیاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکارہ کے گھر بیٹے کی پیدائش، خوشیاں ہی خوشیاں

ممبئی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کاجل اگروال کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کی تصدیق اُن کی بہن نے کی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فنکاروں کی جانب سے مداحوں کو خوشخبری سنانے کا سلسلہ جاری، کچھ روز قبل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری سنائی تو اب اداکارہ کاجل اگروال ےپہلے بچے کو جنم دینے کی خوشخبری سنا دی۔کاجل اگروال اور شوہر گوتم کیچلو کے والدین بننے کی خوشخبری اداکارہ کی بہن نیشا اگروال نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ کاجل اگروال کے ہاں منگل کی صبح پیارے سے بیٹے نے آنکھ کھولی...

"کابینہ کے حوالے سے اگر ان بڑی جماعتوں کا یہ رویہ رہا تو یہ کمپنی بھی نہیں چل سکے گی"سلیم صافی کا تجزیہ نیشا اگروال نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ"آج بہت ہی خوبصورت بہترین دن ہے اور میں بہت ہی خاص خبر مداحوں کو دینا چاہتی ہوں"۔واضح رہے کہ اداکارہ کاجل اگروال نے جنوری 2022 میں حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا جب کہ انہوں نے اکتوبر 2020 میں شادی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹر سنیل شیٹی کی بیٹی سے شادی کے لیے تیاربھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول کی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی سے شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ جعلی حکومت، نامنظور! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت شرمسار۔وحشی بھارتی درندے کی دو ماہ کی بچی سے زیادتیبھارت کی ریاست مہارشٹرا کے شہر یواتمل میں ایک انسانیت کو شرمسار کرنے والا حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 23 سالہ لڑکے نے دو ماہ کی بچی کے ساتھ گھناؤنا فعل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کے بعد فلورملز کا پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی کا اعلانوزیراعظم کی ہدایت کے بعد فلورملز کا پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی کا اعلان لو جی 😆اپنی فیکٹری کا مال اب عوام کو دے گا 😆😆 بھکاری سالا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہی جو چھپایا تھا وہی اپنی ملوں سے نکال کر پیسے کما رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات کی مذمتپاکستان ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان نے سویڈن اور ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افعال آزادی اظہار رائے کے تحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش آ مدہ عید الفطر کے تہوار کے لیے کڑھائی والے کپڑوں کی تیاریبنگلہ دیش میں متعدد کارکن کڑھائی کے کام مصروف ہیں تاکہ روزوں کے اسلا می مقدس مہینے رمضان المبارک کے اختتام پر آ مدہ عید الفطر کے تہوار کے لیے کپڑوں کی سجا وٹ Surat No 55 : سورة الرحمن - Ayat No 18 فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۸﴾ تو ( اے جنو اورانسانو ! ) تم اپنےرب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ NAofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان میں ہونیوالی ساؤتھ ایشین گیمز کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیقبیس بال سافٹ بال فیڈریشن آف انڈیا نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں آئندہ برس ہونے والے گیمز کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کی گئی۔ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ Islam امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »