معروف صوفی شاعر واصف علی واصف کے بیٹےکے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پاکستان کے معروف صوفی شاعر ،مصنف، اور کالم نگار واصف علی واصف کے بیٹے صاحبزادہ کاشف محمود کے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی طرف سے پیرس کے ایک معروف ریسٹورنٹ پر ایک شام کا اہتمام کیا گیا جس میں بزنس فورم کے عہدیداران ، ادبی سماجی اور سیاسی افراد نے شرکت کی۔  پاکستان بزنس فورم فرانس کے عہداران کی جانب سے پھولوں کے...

معروف صوفی شاعر واصف علی واصف کے بیٹےکے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی طرف سے پیرس میں ایک شام کا اہتمام

پیرس پاکستان کے معروف صوفی شاعر ،مصنف، اور کالم نگار واصف علی واصف کے بیٹے صاحبزادہ کاشف محمود کے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی طرف سے پیرس کے ایک معروف ریسٹورنٹ پر ایک شام کا اہتمام کیا گیا جس میں بزنس فورم کے عہدیداران ، ادبی سماجی اور سیاسی افراد نے شرکت کی۔ پاکستان بزنس فورم فرانس کے عہداران کی جانب سے پھولوں کے گلدستے کے ساتھ مہمان کا استقبال کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، اس کے بعد بزنس فورم کے چیف کوآرڈینیٹر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے واصف علی واصف کے خوبصورت اشعار سے...

مہمان خصوصی صاحبزادہ کاشف محمود نے واصف علی واصف کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کافی سارے واقعات حاضرین کے گوش گزار کیئے انکا کہنا تھا کہ حضرت واصف علی واصف نے اپنی تخلیقی زندگی میں لوگوں کو قرآن و سنت کا درس دیا اور یہی انکی زندگی کا مقصد تھا، واصف علی واصف کا مقصد اپنی شاعری اور اقوال سے لوگوں کو اللہ کے نزدیک کرنا ہے ۔

انہوں نے واصف علی واصف کی درویشی اور سادگی کا خصوصی ذکر کیا۔ انہوں نے اس موقع پر واصف علی واصف کے اشعار بھی سنائے ، تقریب کے اختتام پر سنینئر رہنماء پاکستان بزنس فورم فرانس شیخ زاہد فیاض اور چوہدری سلمان اسلم نے تشریف لانے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان بزنس فورم فرانس پیرس میں اس طرح کی نشستوں کا اہتمام کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف صوفی شاعر واصف علی واصف کے بیٹےکے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی ...پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پاکستان کے معروف صوفی شاعر ،مصنف، اور کالم نگار واصف علی واصف کے بیٹے صاحبزادہ کاشف محمود کے اعزاز میں پاکستان بزنس فورم فرانس کی طرف سے پیرس کے ایک معروف ریسٹورنٹ پر ایک شام کا اہتمام کیا گیا جس میں بزنس فورم کے عہدیداران ، ادبی سماجی اور سیاسی افراد نے شرکت کی۔  پاکستان بزنس فورم فرانس کے عہداران کی جانب سے پھولوں کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈاکنامک فورم کا اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائیں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ورلڈاکنامک فورم اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ اپنا پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیاسرائیکی ثقافت اور شاعری کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز صرف عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے پاس ہے، علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر اور عماد وسیم کے بعد پاکستان کے ایک اور معروف کھلاڑی نے میدان میں ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹر عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے ٹریننگ شروع کر دی ہے اور اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بہت ضروری ہے، میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ورلڈ کپ میں زمبابوے سے شکست، جو میں نے سوچا وہی ہوگیا، بازید خانمعروف کمنٹیٹر بازید خان پاکستان کی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کی صورت حال بیان کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »