معروف بھارتی سیاستدان کو ان کے دفتر میں ہی قتل کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی شہر لکھنو میں نا معلوم حملہ آوروں نے ہندو سماج

پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کوگالا کاٹ کر مار ڈالا ۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ہندو سماج پارٹی کے خورشید باغ آفس میں حملہ آور کسی بہانے سے آئے جنہیں چائے کی پیشکش کی گئی ۔حملہ آوروں نے کملیش تیواری کے دفتر میںچائے پی اور پھر تیز دھار آلے سے اس کا گالا کاٹ دیا ۔پولیس کو جائے وقوعہ سے پستول اور کارتوس بھی ملے ہیں ،انہوں نے ابتدائی تفتیش مکمل کر کے

حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ہندو سماج پارٹی میں شمولیت سے پہلے کملیش تیواری ہندو ماہا سبا کا رکن تھے ،2015میں وہ رسول کریم ﷺسے متعلق ایک متنازعہ بیان پر گرفتار بھی ہوا تھا ،اتر پردیش پولیس نے اس پر نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی تھی ،وہ اس مقدمے میں ضمانت پر تھا ،الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں کملیش تیواری کے خلاف نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے چارجز ختم کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پرواز کو پاکستانی ایف 16 طیاروں نے گھیرے میں لیاmaar girao ager ni marna to fule mat zaya kro pehly e boht mehngai yhan One month back. Stupid journalism.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی:بھارتی ظلم وجبر کا76واں روز ,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ وادی:بھارتی ظلم وجبر کا76واں روز ,کشمیری گھروں میں محصور OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir KashmirNeedsAttention KashmirStillUnderCurfew PMOIndia ForeignOfficePk Kashmir_Reader
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیہ فیکٹری میں زندہ جلائے گئے مزدوروں کا کیس آخری مراحل میں داخلبلدیہ فیکٹری میں زندہ جلائے گئے مزدوروں کا کیس آخری مراحل میں داخل ويڈيو لنک: DailyJang Nawaz Sharif panama ki tarha kiun na howa.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب میں شکست پر بلاول بھی میدان میں آگئے، اعلان کردیاکراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 11 کے انتخابی نتائج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے 32 سالہ ملزم حلال کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اللہ غارت کرے ان جیسے لوگوں کو ۔آمین Sham imran pti Prime minister sir Insaaf krna bnta he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی، بیشتر علاقوں میں پارہ کم ہوگیا، پہاڑوں پر برفباری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »