معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ 2023 فکس ہونے کا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت  نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔بھارت کی لگاتار جیت کے بعد حریم شاہ نے...

گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔بھارت کی لگاتار جیت کے بعد حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کی تصویر پوسٹ کی جس پر “فِکسر”لکھا ہوا تھا۔

India thinks that the World is fool , but we are not fools. We are aware that this tournament has been fixed byحریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “بھارت سمجھتا ہے کہ دنیا بیوقوف ہے لیکن ہم بیوقوف نہیں ہیں”۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ “ہم جانتے ہیں کہ یہ ٹورنامنٹ بی سی سی آئی اور آئی سی سی نے بھارتی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے پہلے سے ہی فِکس کیا ہوا ہے”۔

حریم شاہ کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے زیادہ تر شائقین کرکٹ نے اُن کی بات سے اتفاق کیا۔واضح رہے کہ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 326 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم صرف 83 بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔وہ نوجوان جو tik tok پر ناکام عاشقوں کی آواز بن گیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰبھارت دنیا کو بیوقوف سمجھتا ہے، حریم شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی.معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی۔تفصیلات کےم طابق گزشتہ روز بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی اور اس شاندار پرفارمنس کی بدولت ہی پاکستان نے جیت اپنے نام کی۔ایسے میں ورلڈکپ سکواڈ سے باہر نسیم شاہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کو نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی یاد ستانے لگی۔ گزشتہ روز بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی اور اس شاندار پرفارمنس کی بدولت ہی پاکستان نے جیت اپنے نام کی۔ ایسے میں ورلڈکپ سکواڈ سے باہر نسیم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں 16 چھکے، منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیاپیسر کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ’ڈنکی‘ کے دو پوسٹرز جاری کر دیےممبئی: فلم ’ڈنکی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کرنے کے ایک دن بعد بالی وڈ ’کنگ‘ شاہ رخ خان نے دو نئے پوسٹر جاری کر دیے جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »