معروف غزل گائیک غلام علی آج 79ویں سالگرہ منارہے ہیں

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan UstadGhulamAli GhazalSinger 79thBirthday Newsonepk

استاد غلام علی کی پیدائش5 دسمبر 1940ء کو ہوئی اور وہ پٹیالا گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی غزل گلوکار ہیں۔ آپ بڑے غلام علی خان کے شاگرد ہیں اور آپ کا شمار عصر حاضر کے بہترین غزل گلوکاروں میں ہوتا ہے، غزل سرائی میں آپ کا انداز اور اتار چڑھاؤ منفرد مانا جاتا ہے۔

آپ کی مشہور و معروف غزلوں میں ’’چپکے چپکے رات دن‘‘، ’’کل چودھویں کی رات تھی‘‘، ’’ہنگامہ ہے کیوں برپا‘‘، ’’کیا ہے پیار جسے‘‘، ’’یہ دل یہ پاگل دل‘‘ اور ’’ہم کو کس کے غم نے مارا‘‘ شامل ہیں۔ آپ کا حالیہ البم ’’حسرتیں’’ گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ 2014ء کے موقع پر بہترین غزل البم کے زمرے کے لیے نامزد ہوا۔

خان صاحب نے کہا کہ چونکہ وہ بہت کم وقت ہی شہر میں ہوتے ہیں اور اس لیے باقاعدہ تربیت ممکن نہیں ہو سکے گی۔ پیہم اصرار کے بعد آخر استاد بڑے خان صاحب نے نوجوان غلام علی سے کچھ گا کر سنانے کو کہا اور غلام علی نے ٹھمری ’’سیاں بولو تنک موسے رہیو نہ جائے‘‘ گاکر کر سنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حضرت خواجہ غلام فرید کے 3روزہ عرس کی تقریبات کا آغازحضرت خواجہ غلام فرید کے 3روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز Pakistan HazratKhwajaGhulamFarid Urs Celebrations Rajanpur AnnualUrsOfSufiSaint pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر اور شعیب اختر میں چل کیا رہا ہے؟معروف گلوکار و اداکار علی ظفر اورسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang cc AliZafarsays shoaib100mph
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حضرت خواجہ غلام فرید کے 3روزہ عرس کی تقریبات کا آغازحضرت خواجہ غلام فرید کے 3روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز Pakistan HazratKhwajaGhulamFarid Urs Celebrations Rajanpur AnnualUrsOfSufiSaint pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی چیز کی لت برباد کردیتی ہے، فضا علیکسی بھی چیز کی لت برباد کردیتی ہے، فضا علی FizaAli DrugsAddiction DestroyLife Message SaveLife Tussi graet ho g tussi na bolya kro bs muskra dia kro
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کیلئے ضیا الدین ہسپتال میں کمرہ تیار لیکن زنجیر کھولنے والے بضد ہیں ...'زرداری کیلئے ضیا الدین ہسپتال میں کمرہ تیار لیکن زنجیر کھولنے والے بضد ہیں کہ ۔ ۔ ۔' سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ، ایمانیول کے درمیان نوک جھوک پر تبصرے جاریٹرمپ، ایمانیول کے درمیان نوک جھوک پر تبصرے جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »