معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کراچی میں سپرد خاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ میں سیاسی اور مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی جس کے بعد انھیں رضویہ سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

علامہ طالب جوہری کی نماز جنازہ امروہہ گراؤنڈ انچولی میں ادا کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ علامہ مصطفیٰ وزیری نے پڑھائی۔ نماز جنازہ کے بعد علامہ طالب جوہری کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینیٹر رحمان ملک اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی اور دیگر نے بھی مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علامہ طالب جوہری انتقال کر گئےمعروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے۔وہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف عالمِ دین اور ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئےپاکستان کے معروف عالمِ دین اور ذاکر علامہ طالب جوہری کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگیمعروف عالم دین علامہ طالب جوہری خالق حقیقی سے جا ملے، نماز جنازہ آج ہوگی ARYNewsUrdu AllamaTalibJohri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیتصدر، وزیراعظم ودیگر کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت ARYNewsUrdu AllamaTalibJohri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوطالب جوہری کے انتقال پر مختلف سیاسی و مذہبی شخصیت کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »