معروف ماہر خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خون کی بیماریوں کے ماہر اور پاکستان میں بون میرو ٹرانسپلانٹ شروع کرنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی آج کراچی میں انتقال کر گئے SamaaTV

Posted: Dec 21, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

ڈاکٹر طاہر شمسی 26 برس قبل پاکستان میں بون میرو شروع کرنے کے لیے امریکا سے وطن واپس آئے، انہوں نے 88-1987 میں ڈاؤ میڈیکل کالج سے گریجویٹ کیا۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے 1995 میں پہلی مرتبہ پاکستان میں بون میرو ٹرانسپلانٹ متعارف کروایا تھا اور لیاری کے نوجوان کا آپریشن کیا تھا، وہ اب تک ساڑھے چھ سو کے لگ بھگ بون میرو ٹرانسپلانٹ کر چکے ہیں، ان کے بین الاقوامی سطح پر 100 تحقیقی مقالے بھی شائع ہوچکے ہیں۔

وہ ملک بھر میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کی اب تک کئی افراد کو تربیت بھی دے چکے ہیں، جو نہ صرف ملک کے دوسروں صوبوں بلکہ غیر ملکی سطح پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna llilah e wainna Elahi raaajioon 😭 Allah pak inky darjaat buland farmaye Ameen

انا لله و انا الله راجعون

انالله_وانااليه_راجعون

إنا لله وإنا إليه راجعون

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العالمین جل جلا لہ ان کی بخشش و مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین۔! 🤲🤲🤲

إنا لله و انا اليه راجعون

وھی ھوا۔جس کا ڈر تھا۔

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

Big loss

Inalellah e wa ina eleh e rajeoon. He was a decent man and a great doctor.

اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین

Oh may Allah grant you his soul highest place in Junna Ameen summa Ameen. Pls accept my condolences .

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

May rest in peace

RIP

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العالمین جل جلا لہ ان کی بخشش و مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین۔! 🤲🤲🤲

اچھے بندے تھے

اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر شمسی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

إنا لله وإنا إليه راجعون

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

اللہ پاک ڈاکٹر طاہر شمسی کی مغفرت فرمائے۔۔۔

Inna Lilah e wa Inna ilah e Rajeon

وفاقی وزیر مملکت و چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر صاحب کی والدہ ماجدہ صاحبہ کا بقضاے الہی انتقال ہوگیا ہے ملتان ڈوگر ہاوس پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے ساتھ اہل علاقہ و عزیز و اقارب کا اطلاع ملتے ہی شام سے اب تک آمد جاری ہے نمازے جنازہ تین بجے دوپہر آج 21 دسمبر 2021 ادا کیا جائے گا

Allah pak Marhoom ko Jannat tul firdose main Ala Muqam ata Farmawey aur lawahqeen ko sabro jameel dey AMEEN

Rip

آمین

INHA LILLAHE WA INHA ALHE RAJEON

Ohoo Allah Pak maghfirat farmay

انا للہ وانا الیہ راجعون

What happened to him.

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی اب ہم میں نہ رہےماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے arynewsurdu إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور مغفرت فرمائے۔ آمین انا لله و انا اليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقا ل کر گئے08:25 AM, 21 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقا ل کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمبرج کے Kita dulu tak ada menjadi ada sekarang kembali tak ada hak Allah untuk mengambil
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئےمعروف ماہر امراض خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے لِنک: DailyJang Allah Mughfirat Karay. Ameen انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ڈاکٹر طاہر شمسی صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو. ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا. اللہ رب العزت ان کو اس کا بہترین بدل عطا فرمائے. آمین یارب العالمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی، بلاول بھٹوپشاور میں پولنگ سے قبل پی ٹی آئی کے افراد بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑے گئے، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں وزیر صحت کی نیوز کانفرنس میں مکڑی نے خلل ڈال دیا - ایکسپریس اردوچیف ہیلتھ آفیسر جان جیرارڈ نے مکڑی کو کاغذات سے بھگانے کی کوشش کی لیکن مکڑی نظروں سے اوجھل ہوگئی itna bara news channel aisi news break krta ha matlb kuch b hain.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہا، راج کندرا - ایکسپریس اردوپورنو گرافی کیس میں میرے خلاف مہم چلا ئی گئی، راج کندرا کا بیان جیسے پاکستانی صحافی کبھی لفافے نہیں لیتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »