معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی arynewsurdu

ممبئی: اوڈیا اور بنگالی فلموں میں منفی کردار کے لیے مشہور اداکار ریموہن پریڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 58 سالہ ریموہن پریڈا آج اپنے گھر سے مردہ حالت میں پائے گئے اور پولیس کا ماننا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبح اپنے کمرے سے نہ نکلنے پر جب اہل خانہ ان کے کمرے میں داخل ہوئے وہ زمین پر مردہ حالت میں پڑے تھے، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔

ریموہن پریڈا کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے اداکار کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ خودکشی کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔کچھ روز قبل کولکتہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ بدیشا ڈی ماجمدار نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ وہ اپنے کمرے سے مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ بدیشا پچھلے چار سالوں سے کرائے کے گھر میں اکیلی رہتی تھیں۔ پولیس دروازہ توڑ کر کمرے میں داخل ہوئی تو اداکارہ گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹکی ہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرون حملے کے بعد ڈالر بھی شرم سے جھک گیا مگر 'نیوٹرل' اب بھی بے شرمی پہ ڈٹا ہوا ہے 😤

Kissny.?

Ab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں معروف بھارتی اداکار کا قیمتی سامان چوریپیرس کے قریب کچھ لوگ ٹرین میں سامان چڑھانے کیلئے مدد کرنے آئے اور میرا بیگ چوری کرکے لے گئے، اگر آپ فرانس سفر کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تو ہوشیار رہیں یہاں کافی چور اور لٹیرے موجود ہیں، انوکپور Tou ham kia karay?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکمران جماعت نے قبائلی خاتون ٹیچر کو بھارتی صدر کی امیدوار نامزد کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے قبائلی خاتون سیاستدان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ورون دھون کا ابرار الحق کیلئے پیغامابرار الحق نے بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے پروڈکشن ہاؤس پر اجازت کے بغیر گانا 'نچ پنجابن' اپنی فلم میں استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا ویڈیو دیکھیں: Abrarulhaq VarunDhawan GeoNews کچھ پیسے دے دیتے تو بس اب کیا ہوا جیو نیوز آپکو مہنگائی کی کوئی خبر نہیں چلا رہے او ہاں آپ تو ن لیگ کے چمچے ہیں اسلئے خان کے دور میں جو مہنگائی والا کیڑا تھا وہ لگتا ہے ن لیگ نے آکر نکال دیا بزریعہ چوری کا پیسہ دے کر آپ ک لئے ڈوب مرنے کا مقام ہےاسی وجہ سےہم سب نے جیو بکاو چینل کو دیکھنا بند کردیا ہے۔ ہن ارام۔ اے جب پہلے ہی گانا ٹی سیریز کو دے چکا تھا تو پھر بے عزتی ضرور کروانی تھی ہسپتال کے نام پہ یہ اور اس کا لیڈر مانگ مانگ کے اور کھا کھا کے سمجھتے سب سے نکلوا لیں گے پیسے ہر کوئی یوتھیا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں بھارتی اداکار انو کپور کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیافرانس (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار  انو کپور کا قیمتی سامان فرانس میں چوری ہوگیا۔اداکار نے  کہا کہ اگرچہ ریلوے حکام نے ان کی مدد کی یقین دہانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم کش فسادات میں مودی کوکلین چٹ دے دی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے گجرات کے مسلم فسادات میں شہید کئے جانے والے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست خارج کردی۔ مزید پڑھیے: ExpressNews بلکل جس طرح سپریم کورٹ نے عمران نیازی کو کلین چٹ دی ہے 'مسلم فسادات' Shame on یہاںوالے کو بھی کلین چٹ ہی ملنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان پر تنقید کرنے والی معروف گلوکارہ کو قتل اور زیادتی کی دھمکیاں - ایکسپریس اردوپریانکا سے متعلق نامناسب تبصرے پر میں نے سلمان پر تنقید کی تھی لیکن جواب میں مجھے قتل کی دھمکیاں ملیں، گلوکارہ سونا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »