معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے FamousSinger RahatFatehAliKhan FBR Tax

ہیں۔ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکاﺅنٹس کا سراغ لگا لیاہے۔اکاﺅنٹس میں موجود رقم کی تفصیلات آرٹی او کو بھجو دی گئیں۔ راحت فتح علی خان کے انکم ٹیکس آڈٹ کیلئے دوبارہ

کارروائی شروع کردی گئی۔راحت فتح علی خان نے جواب کیلئے 24دسمبر تک کی مہلت مانگ لی۔یادرہے کہ ایف بی آر راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری کی تفصیلات بھی حاصل کرچکا ہے۔ایف بی آر میں گلوکار راحت فتح علی خان کا سال 2016کا آڈٹ بھی زیر التوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار علی اعجاز کی دوسری برسی -خواجہ اینڈ سنز اور دبئی چلو جیسے مشہور ڈراموں کے مقبول ترین کردار نبھانے والے علی اعجاز کی برسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسٹر افلاطون، نوکر تے مالک، اور چور مچائے شور وہ فلمیں ہیں جن میں انھوں نے کمال اداکاری کی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu He died at a low ebb .. his story just shook me & made me realize that this the culture we belong in Pakistan. He earned bread butter & food for the children but when they grew up & stood on their own feet they kicked him off. A shameful reality of Pakistan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ماڈل, مس کیرج , فروا علی کاظمی08:57 PM, 1 Jan, 2021, انٹرٹینمینٹ, لاہور، معروف پاکستانی ماڈل وایکٹریس نے مس  کیرج رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔  ماڈل فروا علی کاظمی نے اپنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد کا تذکرہ -شوکت علی ناشاد نے ہندوستان میں 30 فلموں کی موسیقی ترتیب دی اور 1963ء میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ادیب، صحافی اور سیاست داں پیر علی محمد راشدی کا یومِ وفات -مختلف حلقوں میں ناپسندیدہ رہے، لیکن علم و ادب کے حوالے سے ان خدمات کا دائرہ وسیع ہے جس کا اعتراف بھی کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکار شو کت علی کی حالت اب کیسی ہے؟خبر آگئیمعروف گلو کار کو کو جمعرات کی صبح حالت تشویشناک ہونے پر سی ایم ایچ داخل کرایا گیا تھا۔وہ جگر، گردوں اورذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »