معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ظفر مرزا نے کہا کہ خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ I have tested positive for COVID-19. Under med advice I have isolated myself at home & taking all precautions. I have mild symptoms. Please keep me in your kind prayers. Colleagues, keep up the good work! You are making a big difference & I am proud of you.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکارمعاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور قوم سے دعاؤں کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DRZafarMirza
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفرمرزا خود بھی کورونا کاشکار ہو گئے،ڈاکٹر ظفرمرزا نے خودکو قرنطینہ کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ادھر سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علی ظفر کا مرحوم جنید جمشید کو خوبصورت اندازمیں خراج تحسین پیشلاہور : معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے مرحوم جنید جمشید کو ان کا گانا اعتبار گا کر خوبصورت اندازمیں خراج تحسین پیش کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »