معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کی Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کی تردیدکی کہ نادراصوبائی حکومتوں سے تعاون نہیں کررہا۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اگرکسی صوبائی حکومت کوملک میں غریب اورمستحق افرادکے اعدادوشماردرکارہیں تو

وہ اس سلسلے میں نادرا سے رجوع کرسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں اورکم آمدنی والے افرادکے خاندانوں کا اندراج کیاجائے گا اوراحساس پروگرام کے ذریعے انہیں مالی معاونت فراہم کی جائے گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینیڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی FirdousAshiqAwan CoronavirusPandemic Crisis Pakistan FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ میں تو بڑی خوشی سے ترکی میں ہی رو جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو روانہپی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو روانہ PIA Flights Toronto CanadaGovernment pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایتشفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایت pid_gov PTIofficial Shafqat_Mahmood pid_gov PTIofficial Shafqat_Mahmood پہلے وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ کو تو تنخواہ دے دو۔ نومبر کے بعد سے اب تک تنخواہ نہیں دی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »