معاشرے کے اخلاقی انحطاط سے بچانے کیلئے وزیراعظم کی دلچسپی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اخلاقی پستی اور سماجی تانے بانے سے انحطاط کےشکار اقدار کی بحالی کیلئے وزیراعظم عمران خان دلچسپی لے رہے ہیں کہ نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی (این آر اے) جنگی بنیادوں پر کام کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL

اسلام آباد اخلاقی پستی اور سماجی تانے بانے سے انحطاط کا شکار اقدار کی بحالی کیلئے وزیراعظم عمران خان دلچسپی لے رہے ہیں کہ نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی جنگی بنیادوں پر کام کرے۔

کہا جاتا ہے کہ وزیراعظم معاشے میں اخلاقی انحطاط کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہیں؛ ایسے واقعات میں خواتین اور بچوں پر تشدد سے لے کر ایمان اور کردار کی کرپشن کے پھیلتے معاملات شامل ہیں۔ ذریعے نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے سرکردہ علمائے کرام کے ساتھ مشاورت کے بعد نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی جیسا ادارہ قائم کیا۔ اکتوبر 2021ء میں قائم ہونے والا یہ ادارہ فوری طور پر فعال ہوگیا۔

ادارہ اسلاموفوبیا کیخلاف بیانیے کو بھی مضبوط کرے گا اور ساتھ ہی مذہب کیخلاف ہونے والے پروپیگنڈے کے اثرات زائل کرنے کیلئے بھی کام کرے گا۔ ایک ایڈوائزری کونسل ہے جس کے ارکان میں حمزہ یوسف، ڈاکٹر سید حسین نصر، محمد فاغفوری، ڈاکٹر جوزف لمبارڈ، ولید الانصاری، ڈاکٹر انیس احمد، ڈاکٹر عطاء الرحمان، بیرسٹر نصرت مجید، ڈاکٹر باسط کوشل اور ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد رحمان شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئےبڑے اعزاز کااعلانوزیراعظم عمران خان نے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شخص کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: اشتعال دلانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتارڈی پی او سیالکوٹ کی سربراہی میں 10 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جنہوں نے ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کے بعد گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کئے۔ عالم فاضل لگتا ہے صورت سے جناب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے پروزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر سے رابطہ.وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »