معاشی مسائل صرف نمائندہ حکومت ہی حل کرسکتی ہے، حماد اظہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی مسائل صرف نمائندہ حکومت ہی حل کرسکتی ہے، حماد اظہر ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ آج ملکی معیشت پر عمران خان نے اجلاس طلب کیا تھا، جس میں معاشی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہم تکنیکی طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں، خزانے میں ہمارے تاجروں کے ایکسپورٹ کے لئے ڈالر نہیں ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق وزیر نے کہا کہ اس وقت کوئی فیصلہ سازی نہیں ہورہی، پہلے والے وزیرخزانہ کچھ اور کہتے ہیں اور موجودہ کی اپنی منطق ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل نمائندہ حکومت کے بغیر کوئی حل نہیں کرسکتا، پوری قوم اس وقت عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو آپ نے کیوں حل نہیں کیئے آپ لوگوں نے تو لوٹ مار کا بازار گرم کیا تھا

در فٹے منہ۔ پاکستان کو اس حال میں لانے گماشتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت پنجاب کے کسانوں کا معاشی قتل کررہی ہے، پرویزالٰہٰیوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پنجاب کے کسانوں کا معاشی قتل کررہی ہے، اپنے حق کیلئے آخری حد تک جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام آ سکتا ہے راجہ پرویز اشرفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ سیاسی استحکام سے ہی معاشی استحکام آ سکتا ہے ،ایک دوسرے سے دست و گریبان ہونے کے بجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کا خواجہ آصف کے بیان پر شدید ردعملتحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے نااہل تجربہ کاروں نے 8 مہینے میں پوری قوم کا معاشی دیوالیہ نکال پورا پاکستان_مانگے_الیکشن فوری الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرارملزمان کی نظر بندی میں کوئی میڈیا کا دباؤ نہیں ہے اور نا ہی کوئی بدنیتی شامل ہے: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آلو اور ٹماٹر کینسر کا علاج کرسکتے ہیں؟آلو اور ٹماٹر ہمارے روزمرہ کھانوں کا حصہ ہے، حال ہی میں ایک تحقیق میں علم ہوا کہ ان میں شامل ایک جز کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ Sidi trah btye k tex aada kry gi pdm to hi mily ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی بائیوٹک کے زیادہ استعمال کا خوفناک نقصاندنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک کا استعمال بے حد عام ہوچکا ہے، لیکن حال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ اس کا خوفناک نقصان سامنے آرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »