معاشی اقدامات میں کوتاہیاں آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیرکا سبب بنیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں طوفان کے ٹل جانے کا انتظار نہیں کرنا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں: ExpressNews

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سیاسی بے یقینی کی وجہ سے فیصلہ سازی میں نقصان دہ تاخیر اور مالیاتی سطح پر پالیسی کے حوالے سے کوتاہیاں آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیرکا سبب بنیں.

اُن کا کہنا تھا کہ مشکلات کے بارے میں عوام سے کھل کر بات کرنا ہوگی اور مشکلات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا مراعات یافتہ طبقے کو زیادہ بوجھ اٹھانا ہوگا جبکہ غریب طبقے کو تحفظ دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت بے شمار

مگر کس کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی استدعا مستردعدالت نے سندھ حکومت کو 2 ہفتوں کی مہلت دینے سے انکار کردیا اور 4 اگست تک جواب جمع کرانےکا حکم دیا۔ ایم کیو ایم کراچی اور حیدرآباد تک ہے، اور وہاں پر پی ٹی آئی کیا حشر کرنے والی ہے ان کی ، ان کو نظر آ رہا ہے اس لیے تو بھاگنے کے بہانے تلاش کر رہے ہیں چاٹنے_سے_کاٹنا_شروع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سند ھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے ایم کیو ایم کی استدعا مستردسندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے ایم کیو ایم کی استدعا مسترد SupremeCourt LocalBodyElections MQMPakistan Petition Reject GovtofPakistan ECP_Pakistan SindhCMHouse Farogh_NaseemPK MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوست محمد مزاری نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیادوست محمد مزاری نے خط کے ذریعے اپنے نام پر بنے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کروانے کےلیے خط لکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: DostMuhammadMazari FIA DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کیخلاف عریاں فوٹو شوٹ کرانے پر ایف آئی آر کی درخواستاداکار کی تصاویر غیر اخلاقی ہیں جس نے لوگوں اور بالخصوص خواتین کے جذبات کو مجروح کیا: درخواست گزار کا مؤقف تفصیلات جانیں:GeoNews RanveerSingh جیو نیوز کا اپنے بہنوئی کے حق میں بیگم صفدر اعوان صاحبہ کا وکیل کھڑا کرنے کا اعلان۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا پی ایف یو جے کے اعزاز میں عشائیہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب محمدبلیغ الرحمان کافیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے )کے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں سے آنے والے سینئرصحافیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »