مظاہروں میں ٹرمپ کے حامی اسلحہ لے کر گھومتے نظر آئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظاہروں میں ٹرمپ کے حامی اسلحہ لے کر گھومتے نظر آئے تفصیلات جانئے : DailyJang USElection2020 Election2020 USElectionResults

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پنسلوانیا میں کانٹے کا مقابلہ ہے تاہم بائیڈن کو معمولی برتری حاصل ہے۔

امریکی سپریم کورٹ نے رپیلبکن پارٹی کی درخواست پر ریاست پنسلوانیا میں الیکشن ڈے کے بعد وصول ہونے والے ووٹوں کو علیحدہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔امریکی ریاست پنسلوینیا کے نائب گورنر جان فیٹرمین کہتے ہیں کہ مٹھی بھر ووٹ صدارتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ امریکی ریاست پنسلوینیا کے نائب گورنر جان فیٹرمین کہتے ہیں کہ مٹھی بھر ووٹ صدارتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔

پنسلوینیا کے نائب گورنر جان فیٹرمین نے الیکشن ڈے کے بعدموصول ووٹ علیحدہ کرنے کے عدالتی حکم پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر ووٹ صدارتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، عدالتی حکم محض قانونی حکمتِ عملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔