مصنوعی ذہانت سے لکھی تحریر پکڑنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا ہی پروگرام تیار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنوعی ذہانت سے لکھی تحریر پکڑنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا ہی پروگرام تیار arynewsurdu

چیٹ بوٹ چیٹ جی بی ٹی کو کچھ عرصہ قبل ریلیز کیا گیا تھا جس کے بعد یہ تیزی سے مقبول ہوا تھا، اب اسے پیش کرنے والی کمپنی نے ہی اس کو کاؤنٹر کرنے کا حل نکال لیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی ایک مفت سروس فراہم کرنے والا پروگرام ہے، جو اسے دی گئی کمانڈ کے جواب میں تحریر تیار کرتا ہے جس میں آرٹیکلز، مضامین، لطیفے اور یہاں تک کہ شاعری بھی شامل ہے۔ کمپنی نے کہا کہ یہ ٹول غلط معلومات پر مبنی مہم اور تعلیمی میدان میں بے ایمانی جیسے مسائل کو حل کرنے کے لیے متعدد پرووائیڈرز کا استعمال کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔پی ٹی آئی ممبران کےخلاف آپریشن کا فیصلہ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PTILeaders CDA Director Assembly Residence Operation PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین کے نکاح کی تیاریاں ریاض آفریدی نے پیغام کیساتھ تصویر بھی شیئر کردیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ نکاح کے لیے کراچی پہنچ گئے  ہیں جہاں ان کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کا تحفظ کریں گے، خرم دستگیرجیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کریں گے۔ دلال جنگ اخبار یعنی پاکستان کے 80 فیصد خاندانوں کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے مفت ٹرانزٹ ویزا سروس شروع02:16 PM, 1 Feb, 2023, بین الاقوامی, ریاض :سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے مفت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی غبارہ امریکیوں کیلئے خطرہ نہیں: پینٹاگونامریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چینی غبارے سے زمین پر موجود لوگوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کرلیا ۔ 👍👍👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »