مصر: دو بسوں میں تصادم، 14 افراد ہلاک، 17 زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی کے باوجود تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، غیر ملکی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang

مصر میں منی بس اور کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 14 افرد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند کے باعث حد نظر میں کمی کے باوجود تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ حادثے کا شکار منی بس اور کوچ قاہرہ سے سیاحتی مقام شرم الشیخ جا رہی تھیں کہ تیز رفتاری اور حدنظر میں کمی کے باعث ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے نشیبی علاقوں میں پانی جمعلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع Lahore Rain Winter WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کروڑوں روپے کے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبےسندھ کے 5 اضلاع کے لیے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے 2 منصوبوں پر معاہدے کی تقریب ہوئی، تقریب میں وفاقی وزرا امین الحق اور اسد عمر نے شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسکولوں کے طلبا کیلئے اہم خبرکراچی : ڈی جی پرائیوٹ اسکولز نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام نجی اسکولوں کو 12 سے 18سال کے عمر کے طلبا ویکسینیشن کرانے کی ہدایت To Kia krain aham khabr h To
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال کے پہلے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ - ایکسپریس اردوسالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی Ch***** govt PTi دنیا نیوز اور ایکسپریس دونوں ایک دوسرے کا موتر پی رہے مہنگائی کم ہو گئی ہے جاتی عمرہ کے بھونکتے کتوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قزاقستان میں مظاہرے ’قائد ملت‘ نذربائیف کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں؟ - BBC News اردوحالیہ مظاہروں کے نتیجے میں 30 برس تک ملک کے سیاہ و سفید کے مالک سابق صدر نذربائیف کی اقتدار کے ایوانوں پر گرفت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ قازقستان ہے قزآقستان نہیں مقدس گائیں کا بت توڑیں جن ممالک میں مقدس گائیں مضبوط ہیں وہاں اشرافیہ کے سوا باقی تمام عوام وہاں کسمپرسی جہالت غربت و مفلسی و بے امنی کا شکار اور سیاسی و معاشی و شخصی آزادیوں سے محروم ہوتے ہیں بدترین آمریت مذہبی آمریت ہوتی ہے بدترین نظام ملا+ملٹری مافیاز کا مشترکہ نظام ہے That's right it's time to just leave now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے - ایکسپریس اردومکمل پردہ اسلامی حکم ہے جس کی پاسداری تمام بالغ خواتین پر لازم ہے، طالبان Good step Good! I wish Pakistan would do the same
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »