مصر میں جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر میں جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت ويڈيو لنک: DailyJang

مصری محکمہ آثار قدیمہ نے 2004میں دریافت کئے جانے والے سقارہ قبرستان کے قریب سے لکڑی اور کانسی کے بنے 75 تابوت اور متعدد جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تابوت اور جانوروں کی حنوط شدہ لاشیں 28 ویں قبل مسیح صدی سے 30 ویں قبل مسیح صدی کے درمیان کی ہیں۔ دریافت ہونے والے جانوروں کی حنوط شدہ لاشوں میں شیر کے بچوں، مگر مچھ، بلیوں، سانپ اور بندروں کی لاشیں شامل ہیں۔ حکام نے دریافت ہونے والے تابوتوں اور جانوروں کی حنوط شدہ لاشوں کو عوام کی نمائش کے لیے بھی رکھا اور لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔واضح رہے مصری محکمہ آثار قدیمہ نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں ایک صدی بعد انتہائی اچھی حالت میں 30 حنوط شدہ لاشیں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کار دریافت، غیرملکی محققین نے بڑا دعویٰ کردیالاہور (ویب ڈیسک) غیر ملکی محقیقن نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ وولباکیا بیکٹیریا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کار دریافتلاہور: (ویب ڈیسک) غیر ملکی محقیقن نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ وولباکیا بیکٹیریا کی مدد سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملی ہے کیونکہ یہ بیکٹریا اسے پھیلنا مشکل بنا دیتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈینگی: بیکٹیریا کی مدد سے بچاؤ کا طریقہ کار دریافتسائنسدانوں نے بیکٹیریا کی مدد سے ڈینگی کے پھیلاؤ اور مچھروں کی آبادی پر قابو پانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے جس سے مچھروں کے ذریعے پھیلنے والی بیماریاں کم کی جا سکتی ہیں۔ پاکستان میں ڈینگی کو روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف ۔۔۔🤣🤣🤣😂😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھائی ہزار سال قدیم پراسرار ماسک جسے موت کا ماسک قرار دیا گیامصر میں لاشوں کو حنوط کرنے والی ڈھائی ہزار سال پرانی ورکشاپ میں سے جانوروں کی ممیوں کے ساتھ ایک پراسرار ماسک بھی دریافت ہوا تھا، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انسانی تاریخ میں اپنی نوعیت کی دوسری دریافت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »