مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصباح کی کوچنگ میں قومی ٹیم کو مسلسل شکستوں کا سامنا ARYNewsUrdu

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست ہوئی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کے چارج سنبھالنے کے بعد قومی ٹیم اب تک ایک میچ بھی نہ جیت سکی۔

تفصیلات کے مطابق مصباح کی کوچنگ میں مسلسل شکستوں کا سلسلہ جاری ہے، ان کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد بدقسمتی سے ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی، سری لنکا کے خلاف ہوم گراؤنڈ میں بھی پاکستان کو شکست کا مزا چکھنا پڑا تھا۔ بعد ازاں آسٹریلیا میں آکر بھی شاہینوں کے لیے فتح کے دروازے بند ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کا بھی مایوس کن نتیجہ آیا، پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کے ہاتھوں اننگز اور پانچ رنز سے شکست ہوگئی۔

مصباح کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کو سرپرائز کرے گا، ٹیم نے آسٹریلیا کے بجائے پاکستانی فینز کو سرپرائز کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ سیریز میں 17 وکٹیں لینے والے محمدعباس کو ڈراپ کردیا گیا جبکہ حارث سہیل دونوں پریکٹس میچ میں ناکام ہوئے پھر بھی وہ ٹیم میں شامل ہیں۔افتخار احمد بھی اپنی سلیکشن کو درست ثابت نہ کرسکے، یاسرشاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، لیکن 200 رنز بھی دیے، فیلڈنگ میں بھی پاکستان نے خوب بلنڈر کیے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بھی ہار کے ساتھ آغاز کیا، اگلا میچ ایڈلیڈ میں پنک بال...

یاد رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے ہرا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye fazool banda ha .3200000 salary ha...team harey ya jeetey 3200000 tu aa rhe hain account mein....imran khan sab ko b sochna chahiey k gharib mulak ka ameer coach ......kia hm ek fazool coach ko 3200000 pay krne k ahal hain ya nai....

Khail Ka HR shoba tbaho brbad ha KAHEN be kamyabi nhn mil rahi ajeeb nahsusat ha HR TRF logon Ka parashan Chahra udas udas

Misha bhai ap bhot bary manoos ho jan choro bhai

ہر ناکام آدمی بڑی کامیابی کے ساتھ سیٹ پر جم کر بیٹھا ھوتا ھے 🤔

Tabligi jamat main jao

Khud kiya tha team ko le doba

جیسا کوچ ویسی ا ب ٹیم ہوگی

ٹیم کا کوچ کوئی فائٹنگ پرسن ہونا چائیے۔ ٹک ٹک سے اچھائی کی امید لگانا دیوانوں کا خواب ہے

Good

kis ny bnaya hy esy

Coach ho to kuch kary iss ko coaching ka kia pata

جو ٹیم اقربا پروری تعصب سفارش کی بنا پر بنے گی انجام یہی ھوگا

یہ مردے نہلائے کرے اس کو جدید دور کی فاسٹ کرکٹ کے دور میں قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ اور چیف سلیکٹر بنا دیا گیا ھے 🤔

پہلے کونسا 2019 کا ورلڈ کپ جیت کے آئی تھی ٹیم

Dynamics of cricket are changing very quickly but unfortunately we are relying on conventional techniques and out dated crickters..

Hahaha jab yeh captain tha tab koun sa team worldchampion ban gai thi balke worldcup tak rasai karna possible nahi tha aur aj yeh coach hai jinko billions mai paise mile hai aisi team banane k liye jo ghar aur ghar se bahar zalil ho rahi hai

Insha Allah will success.

our khila apny yaroon ko..iftikhar..sb ,chnge with imam haris with fawad alam shaheen wth abbas pir dehk jeet kia hoti

عمران خان کا سلیکٹ کردہ احسان مانی اور مسٹر ٹک ٹک بھائی یہ کونسا قانون ہے کے ایک بندہ کوچ بھی ہے اور سلیکٹر بھی پھر نتیجہ یہی نکلے گا

ایک اور عثمان بزدار پلس 😀😀

اور یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا احمقوں کی جنت ہے کرکٹ بورڈ جہاں زیادتی ہے پسندیدگی ہے تعصب ہے قومی ٹیم کے لیئے

Babar azim. Akyla team ma kya kry. 😠😠

Porany team lw Pakistan ki cricket bchw. Hafiz bahi. Umer akmal. Sharjeel khan. Must team ma hony chahye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پر شکشت کے سائے منڈلانے لگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیامریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی USA CrudeOil Rates Fall Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتارراولپنڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں قریبی عزیز گرفتار Rawalpindi ChildMurder Relative Arrested pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ Palestine Rights Britain Action Israel Can't do anything.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اور کے پی میں بارش، برفباری موسم خوشگوار سردی میں اضافہبلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بادل کھل کر برسے جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی نظارے اور بھی حسین اور موسم بھی مزید سرد ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »