مشینی بازو براہِ راست دماغ سے منسلک، معذورخود سے کھانے کے قابل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریض سوچتا رہتا ہے اور اسی لحاظ سے روبوٹ بازو حرکت کرتا ہے مزید پڑھیے: expressnews

جان ہاپکنز اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے ماہرین نے براہِ راست دماغ سے دو روبوٹ بازو منسلک کرکے 30 برس سے معذور فرد کو اپنے ہاتھ استعمال کرنے کے قابل بنایا ہے۔ فوٹو: فائلکئی دہائیوں سے اپنے بازوؤں کی حس سے محروم معذور شخص کو دو روبوٹک بازو لگاکر انہیں براہِ راست انسانی دماغ سے جوڑدیا تو اس نے پہلی مرتبہ ایک ہاتھ میں چھری اور دوسرے میں کانٹا تھام کر پلیٹ میں رکھا کیک کھایا۔

میری لینڈ کے شہر لوریل میں واقع جان ہاپکنزاپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے سائنسدانوں نے 30 سال سے ہاتھوں اور انگلیوں کی حس سے محروم شخص کو دونوں اشیا تھامنے، کیک کو ایک جگہ سے کاٹنے، اس کا مناسب ٹکڑا اٹھانے اور منہ تک پہنچا کر کھانے کے قابل بنایا ہے۔ اس کام میں اسے 90 سیکنڈ سے بھی انجام دیا ہے۔ واضح رہے کہ مریض سوچتا رہا اور اسی لحاظ سے روبوٹ بازو چلتا رہا جس کی تفصیلات فرنٹیئرز ان نیوروبایوٹکس میں شائع ہوئی ہے۔ اس نظام میں ایک برین مشین الگورتھم اور دو روبوٹ بازو شامل تھے۔ دماغ سے آنے والے برقی سگنل کو پہلے احکامات میں بدلا گیا جسے روبوٹ بازو تک پہنچایا گیا۔

اس اختراع کی پشت پر 15 برس کی تحقیق شامل ہے جس میں نیوروسائنس، روبوٹکس، سافٹ ویئر اور الگورتھم جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔ اس کی فنڈنگ امریکی دفاعی تحقیقی ادارے ڈارپا نے کی تھی جس میں دماغ اور مشین کے ملاپ پر نئی تحقیق سامنے آئی ہے جسے عام زبان میں ’برین مشین انٹرفیس‘ کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ٹیکنالوجی کا سب سے اہم استعمال معذور افراد کی مدد ہے جو ایک دیرینہ خواب بھی ہے۔ تاہم اگلے مرحلے میں لمس سے محروم معذور افراد کو چھونے والی شے کا احساس دلانا ہے جس کے لیے جدید اور حساس سینسر کا کام جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کا کوئی منصوبہ ہے نہ ہی اس حوالے سے کچھ پتہ ہے، شروتی ہاسن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بروقت انتباہ پگھلتے ہوئے گلیشیر سے ممکنہ جانی نقصان سے بچاسکتا ہے -شیشپر گلیشیر کے نیچے ایک غیر مستحکم جھیل ہے جسکی وجہ سے وادی ہنزہ میں ہر سال سیلاب آتے ہیں، لیکن انتباہی نظام لوگوں کو وقت دیتا ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے جھگڑا ہے، رشین سلاد سے نہیں، نیٹو سمٹ میں روس کی ڈش پیشگزشتہ روز ایک ریستوران کے مینو میں ’’رشین سلاد‘‘ شامل تھا جس پر نیٹو عہدیداران حیرت زدہ رہ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ ہوتا ہے‘: صحافی کا عمران خان سے سوالچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کے بعد واپس جاتے ہوئے صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کردی عمران خان نے کیا جواب دیا؟ جانیے: ImranKhan PTI GeoNews حمزہ شہباز کا اصلی باب Srf GEO Wali he asy questions kr skty hain ki bajwa sei cntct han? Bilawal ki bakol tocha khana? Bt Khn sb nain pehchan ki k GEO Wali hai so he ignored 👏 اگر نیازی کا اپنے ابا سے رابطہ ہوتا اور سر پہ والد کا ہاتھ سلامت ہوتا تو ایسے ذلیل ہو کر رُل نہ رہا ہوتا 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شارٹ فال 400 سے 500 میگا واٹ تک جا پہنچا ہے، ترجمان KEکراچی میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 سے 300 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جا پہنچا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے پُر کشش مرد کون ہے؟ - ایکسپریس اردواس سے قبل برطانوی اداکار رابرٹ پیٹنسن نے یہ تاج اپنے نام کیا تھا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »