مشہور یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے پہاڑی سے گر کر ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان کے پہاڑی سے گرنے کے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، ڈچ پولیس

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22سالہ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بنانے کے دوران پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے، یوٹیوبر کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا ایک پہاڑی علاقے میں ویڈیو بنانے گیا تھا جہاں 656 فٹ کی بلندی سے نیچے آگرا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔

ڈچ پولیس کے مطابق نوجوان کے پہاڑی سے گرنے کے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نوجوان یوٹیوبر نے فروری 2016 میں ویڈیوز بنانا شروع کیں جہاں اس کے ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 23 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پریمیئر لیگ سے خوفزدہ بھارت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشافبھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں فرخ حبیبIf Bilawal has any evidence of fraud, then approach the Election Commission, Farrukh Habib
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا - ایکسپریس اردو100 سے 200 کلومیٹر وسیع دمدار ستار جامعہ پینسلوانیا کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کب گزرے گا یہ سیارہ گذشتہ 22 سال سے پاکستان میں رکا ہوا ہے گزرنے کا نام ہی نہیں لے رہا 😟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو عمرے کی اجازتسعودی عرب نے پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ❤ قاضی فائز عیسیٰ کرونا کا شکار تشویش ناک حالت کا ذمہ دار کونCMH سے آنے والا بریگیڈئر کون تھاقاضی فائز عیسیٰ کی بریگیڈئیر سے لڑائی کیوں ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا طریقہکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) یہ ایپلیکیشن فیس بک کی ملکیت ہے جس کو استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔ تاہم انسٹاگرام کی کئی ایسی خصوصیات ہیں جن سے بیشتر لوگ ناواقف ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ سے جو بات ہوئی لیکن نوٹی فکیشن اس سے مختلف تھا اسد عمر09:58 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جو بات ہوئی لیکن نوٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »