مشہورِ‌ زمانہ نعت اور حسن لطیف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشہور زمانہ نعت کی وہ منفرد، بے مثل اور لازوال طرز جو سننے والوں پر وجد طاری کردیتی ہے، یہ دھن کس مسلمان موسیقار نے بنائی تھی؟ جانیے ARYNewsUrdu

جس کا کوئی مقابلہ نہیں۔ اس نعت کی دھن کو کئی موسیقاروں نے نقل کرکے معمولی رد و بدل کے ساتھ پیش بھی کیا لیکن انھیں وہ مقبولیت نہیں مل سکی جو اس نعت کو حاصل ہوئی۔

فلمی تاریخ میں‌ حمد و نعت کی طرز اور ان کی دھنیں تخلیق کرنے کی بات کی جائے تو اس نعت کا پلڑا بھاری رہے گا۔ اس حوالے سے حسن لطیف کا نام بھی ہمیشہ لیا جاتا رہے گا جنھوں نے اپنے وقت کے ایک باکمال گلوکار سلیم رضا کی آواز میں اپنی تخلیق کردہ دھن پر یہ نعت ریکارڈ کروائی۔ موسیقار حسن لطیف نے فلم نگری کے لیے 27 فلموں میں پونے دو سو کے قریب گیتوں کی دھنیں‌ ترتیب دیں۔ ان کی تخلیق کردہ دھنوں پر سب سے زیادہ گیت زبیدہ خانم، ملکہ ترنم نورجہاں، سلیم رضا اور احمد رشدی نے گائے تھے۔

بڑے پردے پر فلم کے منظر میں ڈفلی کے ساتھ اس مشہورِ زمانہ نعت کو گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس نعت کا یہ بند پڑھیے۔آباد عالم تیرے کرم سےتُو اگر نہ ہوتا، دنیا تھی خالی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jazak Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات