مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کے قریب کچھ ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو آپ سے سچ بول سکیں، ٹینس اسٹار

متنازع یوٹیوبر عادل راجا برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہکراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی عہدیدار سے ڈاکو پرس چھین کر فرارپنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئیاسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاکاکول فٹنس کیمپ؛ اعظم خان نے بابراعظم کے بعد فخر زمان کو اپنا گرویدہ بنالیا’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘کراچی میں 2 ہزار سے زائد موبائل فون چھیننے والا ڈاکو گرفتارعالمی بینک داسو...

انہوں نے کہا کہ جس طرح آج کر سوشل میڈیا کی زندگی ہے اس میں بہت زیادہ جھوٹ اور بناوٹ ہوتی ہے، آپ کے قریب کچھ ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو آپ سے سچ بول سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا: ’دولت اور شہرت نہیں بلکہ یہ اہم ہوتا ہے کہ کون مشکل میں ساتھ دیتا ہے‘عالمی ٹینس سٹار، ثانیہ مرزا نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آ گیا ہے۔ ان کے بقول زندگی میں پیسہ اور نام سب سے اہم نہیں بلکہ یہ اہم ہے کہ کون مشکل میں ساتھ کھڑا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے کو چھوڑ کر جاتی ہیں تو افسوس ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر اچھے دن نہیں رہے تو بُرے دن بھی نہیں رہیں گے ، ثانیہ مرزا کا تازہ انٹرویوممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا، زندگی میں اگر اچھے دن نہیں رہے تو بُرے دن بھی نہیں رہیں گے اور زندگی میں سب سے اہم یہ ہے کہ مشکل میں کون ساتھ کھڑا ہے۔ حال ہی میں بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بی بی سی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیانثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے وہ فائدے جن کے بارے میں ہم اکثر سوچتے ہی نہیںنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیملی کے ساتھ وقت گزارنا یقینا ذہنی آسودگی کا باعث ہوتا ہے۔ بھارت کی لائف کوچ اور سائیکو تھراپسٹ ڈاکٹر چاندنی ٹوگنیٹ کا کہنا ہے کہ فیملی کے ساتھ وقت گزارنا دیگر کئی حوالوں سے بھی ہماری ذہنی و جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔ فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارنے سے انسان کو ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نجات ملتی ہے اور مجموعی ذہنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »