مشرف کیخلاف فیصلے سے حکومت کو پریشانی نہیں، علی محمد خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشرف کیخلاف فیصلے سے حکومت کو پریشانی نہیں، علی محمد خان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف فیصلے سے حکومت کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ آج کے پاکستان میں لاش لٹکانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ڈی چوک پر لاش لٹکانے کی کوئی وکیل یا جج تعریف نہیں کرتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مشرف کے خلاف فیصلہ سے اگر حکومت کو پریشانی نہیں توپھر اٹارنی جنرل وزیر ،قانون اور تمام حکومتی ترجمان کھوکھلی ہمدردیاں فوج سے کیوں کررہے ہیں ؟کیایہ منافقت نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

” عمران خان نے پرویز مشرف کے اقدام کی مذمت کی تھی“وزیر مملکت علی محمد خان نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-سابق صدرپرویز مشرف کی لاش لٹکانے کے فیصلے پرحمزہ علی عباسی برہماداکارحمزہ علی عباسی نے سابق صدرپرویز مشرف کی لاش 3 دن تک ڈی چوک میں لٹکانے کے خصوصی عدالت کے فیصلے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عابد علی،کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانیعابد علی،کیرئیر کے 2 ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: عابد علی اپنی دوسری سنچری کے قریبکراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 95 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عابد علی کی ٹیم میں ’’دروازہ توڑ‘‘ انٹری - ایکسپریس اردوکچھ کھلاڑی قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دے دے کر تھک جاتے ہیں تو پھر ’’دروازہ توڑ‘‘ انٹری ہوتی ہے۔ پہلے کھڑکی توڑ ہوا کرتی تھی،اب دروازہ توڑ😂😂 Punjabi headline kiya hoti? 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: شان مسعود اور عابد علی کی سنچریاںکراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز عابد علی کی سنچری کے بعد پاکستانی اوپنر شان مسعود کی بھی سنچری۔ پاکستان کو اس وقت سری لنکا پر 133 رنز کی برتری حاصل ہے۔ مکمل خبر: Shan Masood Abid Ali PAKvSL کیا پلیر ہے یار AbidAli_Real Good شکر ہے کہ شان مسعود نے بھی کوی اچھی ایننگ کھیلی اب پی سی بی اور مصباح سے یہ درحواست ہے کہ پلیز اس کی اس ۱۰۰ سے اسکو اب دو سال اور مت کھلا لینا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »