مشتعل مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا حالات بے قابو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ مظاہرے : مشتعل مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا، حالات بے قابو ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مطاہرے رکنے کا نام نہیں لے رہے، بلکہ اس کا دائرہ یورپی ممالک تک بھی پھیل گیا ہے اور اس کی شدت میں کمی نہیں آئی،اس وقت بھی امریکا کی تمام50ریاستوں میں مظاہرے بھرپور قوت سے جاری ہیں۔

اس کے علاوہ وائٹ ہاؤس کے باہرمظاہرین جمع ہوناشروع ہوگئے جس کے بعد مذکورہ عمارت اور وہاں کے مکینوں کی سیکیورٹی بڑھادی گئی، پولیس، سیکریٹ سروس، نیشنل گارڈز، ایف بی آئی کے اہلکاروں کو وائٹ ہاؤس کے اطراف تعینات کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh Tu hogaaaa

khalifa890 duniya ne aaamkhy khool k.dekh liya he aadha ghanta dhoop me kharry hony se kia ho sakta he .

KHUDA ra dusro ka mulk ko choray apna mulk pay tawaja day kuch dino say keya ap logo ko pata hai ka balochistan ka suba queeta ka shahar mai keya chal raha hai ap log media sa taluq raktay hua be bekhabr hai afsos ke bat hai Ekk_Sultan Peace4Quetta DcQuetta

America recieve what it based

Hi am from pakistan now in dubai spend our all savings no more have to pay rent ImranKhanPTI 0562574198 my contact Plzzz plzzz plzz help uss

اللہ کی لاٹھی بےآواز ہوتی ہے

Why Are we not human What u think ? Iam in Dubai and still waiting for fly back to hameland until fourth month is start now what can we do here no money no rent for pay difficult situation very difficult

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان US DonalTrump Washington Deployed MilitaryForces ViolentProtests realDonaldTrump StateDept WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف81ویں روز بھی احتجاجمظاہرین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اپنی گلابی انگلش اورمختلف بیانات سمیت اسکینڈلزسے مشہوراداکارہ میرا نے اپنی زندگی میرے خیال میں انگریزی میں لکھے گی. اور پھر پتہ نہیں کوئی سمجھ پائے گا بھی یا نہیں؟ اللہ تعالیٰ خیر کرے عُنوان: کیپٹن نوید کے ساتھ گزرے چند لمحات Now she will tell how many have fucked her...simply
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاستیں حالات قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی: ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ریاستیں ابتر ہونے والے حالات پر قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی۔ اللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاوس کے اطراف میں میدان جنگ کا منظر، پولیس اور مظاہرین شدید جھڑپیںوائٹ ہاوس کے اطراف میں میدان جنگ کا منظر، پولیس اور مظاہرین شدید جھڑپیں WhiteHouseProtests Demonstrations Police Clashes DonaldTrump StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے اطراف میں پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذوائٹ ہاؤس کے اطراف میں پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »