مس یونیورس ہرناز سندھو کے خلاف بھارتی اداکارہ عدالت چلی گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرناز سنگھ کو مس یونیورس بننے سے قبل اپنی فلم ‘بھائی جی کٹاں گے’ میں کام کرنے کا موقع دیا تھا، لیکن اب مس یونیورس بننے کے بعد وہ کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہیں: اپاسنا سنگھ

اپاسنا سنگھ کی جانب سے چندیگڑھ کی عدالت میں ہرناز سندھو کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے — فوٹو: فائل

بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر اپاسنا سنگھ نے مس یونیورس ہناز کور سندھو کے خلاف پنجابی فلم کا کانٹریکٹ توڑنے پر عدالت میں درخواست داخل کر دی ہے۔ اپاسنا سنگھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہرناز سنگھ کو مس یونیورس بننے سے قبل اپنی فلم ‘بھائی جی کٹاں گے’ میں کام کرنے کا موقع دیا تھا، لیکن اب جب وہ مس یونیورس بن گئی ہیں تو کانٹریکٹ کے مطابق فلم پروموشن کے لیے وقت نہیں دے رہی ہیں۔

اپاسنا سنگھ کی جانب سے چندیگڑھ کی عدالت میں ہرناز سندھو کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہرناز سندھو نے ان کے ساتھ فلم کا کانٹریکٹ سائن کیا تھا لیکن اب وہ کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلم کی پروموشن کے لیے وقت نہیں دے رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرد اداکار میرے ساتھ کام نہیں کرتے: نینا گپتابھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 63 سالہ اداکارہ نے عمر سے متعلق کام میں مسائل پیش آنے کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔ ہن بچیا ای کی اے واہ سر کیا نیوز دی ہے لخ دی لعنت تواڈی خبر تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت جا رہے ہیں: فواد چودھریہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت جا رہے ہیں: فواد چودھری PTI fawadchaudhry ECP_Pakistan PTI Prohibited pmln_org ForeignFundingCase Today PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو مناکر گھر واپس لانے کیلئے محکمے میں دی گئی شوہر کی درخواست وائرلشمشاد احمد کی بیوی اس کے ساتھ جھگڑے کے بعد اپنے بچوں کو لے کر والدین کے گھر چلی گئی تھی مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی مرحلہ واری منظوری کیخلاف درخواست پر نوٹسز جاریسیکرٹری قومی اسمبلی کے نمائندے متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ آئندہ سماعت پر پیش ہوں: عدالت Now these judges are moving way out of their jurisdiction. They only have the right if there was something against the constitution. 92newschannel mera khakomat Se ye mutalba hai mujhy railway me sarkari nokri de Dy hum bht ghareeb hai Ghar me barha hon Mera bhai chote hai ABO beemar bhi hai kamzor bhi hai woh Kam nahi Kar sakty me berozgar hon hamary pas ilaj k liye pesy nahi hoty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 7 \u0633\u0627\u0644 \u0642\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0633\u0632\u0627 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2: \u0634\u0631\u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u0645\u0646\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0686\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u0648 \u067e\u06be\u0631 \u0628\u062a\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u062c\u0627 \u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0628 \u062a\u06a9 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0686\u06be\u06d2 \u0686\u06be\u067e\u062a\u06d2 \u0648 \u0628\u0686\u062a\u06d2 \u0631\u06c1\u06cc\u06ba \u06af\u06d2 Uss k khilaf aya hay tho arrest him immediately …. Ithna dhr q rahay ho Bakwas k ilawa tm log kr b kia sktay ho Sharabi what is your problem. Imran Khan has a right to do whatever he wants صادق_و_امین_عمران_خان
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مرینہ خان کا اپنی آنے والی فلم کے پروڈیوسرز پر معاوضہ ادا نہ کرنے کا الزام - ایکسپریس اردواداکارہ کی یہ پوسٹ وائرل ہوتے ہی بڑی تعداد میں مداحوں نے اداکارہ کیلئے آواز اُٹھائی اور کہا کہ اتنی سینئر اداکارہ کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنا نامناسب ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews افسوس کے سوا کیا کر سکتے ہیں دھوپ کنارے میں اداکاری آج بھی یاد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »