مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا کی کمائی کیا تھی؟ پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامور بھارتی اداکارہ کا 30 سال پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AishwaryaRai

کام سے متعلق کیے گئے اس معاہدے کے تحت اس وقت ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے لیے سابقہ مس ورلڈ نے 1500 روپے کا معاوضہ لیا جبکہ اس میں ایشوریا کے دستخط بھی موجود ہیں۔

ایک صارف نے اس کنٹریکٹ کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ جس وقت ایشوریا رائے بچن ایک دن کام کرنے کے 1500 روپے لیتی تھیں، اس وقت میں پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔ ایک صارف نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 1992 میں میرے والد کی تنخواہ 8000 تھی، اور پانچ بچوں کے ساتھ گھر چلانے کے لیے کافی تھی۔ تاہم ایک 18 سالہ لڑکی کے لیے ایک دن کی کمائی اتنی زیادہ ہونا حیران کن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز پر کام چھوڑنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوواٹس ایپ کی جانب سے یہ فیصلہ عالمی ڈیویلپرز کانفرنس کے منعقد ہونے سے دو ہفتے قبل سامنے آیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ٹک ٹاک پر مشہور اکاؤنٹس لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے؟ - ایکسپریس اردومقبول اکاؤنٹس کی مونیٹائزیشن کی قیمت کے حوالے سے کوئی تعین نہیں کیا جاسکا ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

24سالہ نوجوان کی 77سالہ خاتون سے شادی فحش ویڈیوز سے کمائی شروع کردیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کہاوت’محبت اندھی ہوتی ہے ‘ تو آپ نے سن رکھا ہو گا۔اس برطانوی جوڑے کے متعلق جان کر آپ کو اس کہاوت پریقین بھی آ جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی 2 دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی، مریم نوازیہ درست ہے، 2 دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ سیف ایگزٹ کی تلاش میں تھے، مریم نواز تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif PTILongMarch imrankhanPTI DailyJang اج لڑکا بارات لے کر ارہا ہے لڑکی والوں راستے بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 😂 اور دلہن کو صبر بھی نہیں ھے کہتی ھے 20 لاکھ باراتی کہاں ھے imrankhanptiofficial MarchAgainstlmportedGovt Establishment AzadiMarch MaryumNawaz Tbhi internet bnd kia ja rha hai Okay. Aap ne pagal smjha va awam ko ya waise e apna mazaq bnwane ka shauk hai ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیاBREAKINGNEWS پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا پاکستان کے علاوہ دنیا کا کونسا ملک ہے جہاں ابھی بھی پولیو ختم نہیں ہوا جاننے کے لئے لنک پر کلک کیجئے polio
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کیلئے مخصوص آدھی آسامیاں خالی تہلکہ خیز انکشافاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی طرف سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ ملک میں اقلیتوں کے لیے مخصوص آسامیوں میں سے آدھی سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »