مسک کو 2025 سے قبل ٹوئٹر کا انتظام سنبھالنے نہ دیا جائے، امریکی عدالت میں درخواست دائر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک نے گزشتہ ماہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کیا۔

ایلون مسک اور ٹوئٹر کے معاہدہ طے پانے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کنٹرول دنیا کے امیر ترین شخص تک منتقل ہوجائے گا۔

تاہم اب برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایلون مسک اور ٹوئٹر پر جمعے کے روز فلوریڈا کے پینشن فنڈ نے مقدمہ دائر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیس ایکس کے سربراہ کو 2025 سے قبل مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا انتظام نہ سنبھالنے دیا جائے۔ رپورٹس کے مطابق اورلینڈو پولیس پینشن فنڈ کی جانب سے امریکی ریاست دلاویئر کی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے دلاویئر کا قانون فوری انتظام سنبھالنے سے منع کرتا ہے کیونکہ مسک نے خریداری کی حمایت کے لیے دوسرے بڑے ٹوئٹر شیئر ہولڈرز بشمول مالیاتی مشیر مورگن اسٹینلے اور ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کے ساتھ معاہدے کیے تھے۔

د رخواست میں کہا گیا ہے کہ ان معاہدوں نے مسک کو بنایا، جو ٹوئٹر کے 9.6 فیصد کے مالک ہیں جبکہ ان کے پاس کمپنی کے 15 فیصد سے زیادہ شیئرز ہیں تاہم دنیا کے امیر ترین شخص کو سوشل میڈیا سائٹ کا انتظام دینے کیلئے تین سال کی تاخیر کی ضرورت ہے جب تک کہ دو تہائی حصص ان کی ملکیت کے طور پر منظور نہیں ہوجاتے۔واضح رہے کہ مورگن اسٹینلے ٹوئٹر کے تقریباً 8.8 فیصد حصص کے اور ڈورسی 2.4 فیصد کے مالک ہیں۔

اس کے علاوہ دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹوئٹر کے ڈائریکٹرز نے اپنے حقیقی فرائض کی خلاف ورزی کی اور قانونی اخراجات کی تلافی کی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکمTopi drama That's nice that's the real basic it's rather shameful for our agencies or even shameful Rana lot's of doubts A ganja tehqeeqat kresi Chor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ٹویٹر کا مفت استعمال ختم کرنے کا اشارہ دیدیا07:29 AM, 5 May, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, واشنگٹن: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مفت استعمال کو جزوی طور پر ختم کرنے کا ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد کر دو ختم کم از کم چھان بورا تو نکلے اس فورم سے پرئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب، جہانگیر ترین علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں، راجا ریاض Gandhy insan tu khud be niqab ho gya hy وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی، دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، کا ریٹ بتایا کرتے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون geonews_urdu BBCUrdu MarchAgaintsImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pani chahyia ha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کا شہباز گِل کو خیریت کا فوناسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور ایم این اے مونس الہٰی نے شہباز گِل کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ DailyJang آسکر ایوارڈ پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لے لیا 🤣🤣🤣 انڈیا میں شہناز گل اور سلمان خان پاکستان میں شہباز گل اور عمران خان گل دونوں کو لے ڈوبیں گے۔ یار 'گل ' 'پاںئوڈین 'والا پلاسٹر کرا لے میں نے بھی کروایا تھا جلدی ٹھیک ھو جائے گا اور ھاں بیسٹ ایکٹرز آف دی ایئر میں اب ھم دونوں کو بھی شامل کر لیا گیا ھے انشاللہ اور بھی لوگ شاملِ ھونگے پی ٹی آئی سے اس ایوارڈ میں, لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ ' خان صاحب کا ھوگا پہلے بتا رہا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کر دیا03:20 PM, 6 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »