مسلم لیگ (ن) کا عید بعد سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کا عید بعد سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY

حکمراں جماعت مسلم لیگ ن نے عید کے بعد پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ان کے جلسوں، ورکرز کنونش اور ریلیوں کے شیڈول کی تیاری جاری ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے عید کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عید کے بعد سیاسی پنجاب بھر میں جلسے، ورکرز کنونشنز اور ریلیوں سے خطاب کرینگی۔ اس حوالے سے ن لیگ کے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا ہے کہ مریم نواز کے پنجاب میں جلسوں، ورکرز کنونشن اور ریلیوں کےشیڈول کی تیاری جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز عید کے بعد اوکاڑہ، ساہیوال، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جلسوں سے خطاب کرینگی۔ اس کے علاوہ وہ گوجرانوالہ، جہلم اور سرائےعالمگیر میں بھی جلسوں میں شرکت کرینگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

48 Sal mai bhi Jawan dekti hay masla keya hay

عید کے بعد بریانی چلے گی

Niklo kath putlio

عید کے بعد نون لیگ سرگرمیاں یہ تیز کرے گی کہ جتنا پیسہ ہے وہ پھر لوٹ کے باہر بھیجنا شروع کر دے گی

Gashti ran

😀😀😀

ابھی آجاو کوئٹہ ہم لوگوں نے اردو سیکھ لی ۔

MarchAgainstImportedGovt

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہاہاہا جلدی جلدی کرو تاکہ ہمیں meme دیکھنے کو جلدی سے مل جائے 🤣

Yeh mren gy awam k hathon

یہ میرے ٹیکس کا پیسہ ہے میں مقصود چپڑاسی اور اسکے خاندان کو کبھی اجازت نہیں دیتا کہ وہ میرے پیسے سے عمرہ کریں میں کبھی بھی انکو معاف نہیں کروں گا۔ امپورٹڈ۔حکومت۔نامنظور

Helmet phen kr aey

سازش کرنے والو ڈرو اُس وقت سے!! جب تُمہیں نشانِ عِبرت بنایا جائے گا فتح عمران خان کی ہوگی فتح پاکستان کی ہوگی انشاءاللّٰه MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لندن میں 🤑

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا عمران خان کے خلاف جوابی جلسوں کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز Kia drama h Hahahah 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانپہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا عید پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 25 July 2018 – Imran Khan will get very upset due to his failures, and will be angry and disappointed with his team members. A dream of Muhammad Qasim from 2018 showed events that we can witness today. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلانوزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بارلاہور پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت کا دورہ کیا اپنی کمی بھی کرلی ھوگئ بہت اچھے ہو شہباز شریف آپ نے عمران نیازی کی نوکری پر ڈا کہ ڈال کر اچھا نہیں کیا۔ بیچارے کی کابینہ کے بندے ہیں جیل میں اب ان کو بھی تو کابینہ میں لانا ہے نا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانوزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN ShehbazSharif سالا وزیراعظم تو آزاد گھوم رھا ھے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلظان نہ ہو Matlab is ki b 2 month kam ho gae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی کا دورہ، انتظامیہ کی بریفنگ پر برہمی کا اظہار20 آپریشن یونٹ میں سے 14 کیوں بند پڑے ہیں؟ مجھے دو دن میں اس پرمکمل بریفنگ دی جائے، شہباز شریف کی چیف سیکرٹری کو ہدایت But he was so sick 😷? SadiqHu51728814 mashallah zindabad یہ صرف یہی ڈرامے کر سکتا ہے فلا جگہ دورہ برہمی کا اظہار اتنے لوگ معطل کر دیے خبر چلنے کہ بعد وہ لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں چیری_بلوسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »