مسلم لیگ (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق لیگی رہنما نے اس اہم سیاسی فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سردار میر اکبر خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی سے اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات میں وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور بھی موجود تھے۔ میر اکبر خان نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت، ان کی مثبت پالیسیوں اور تحریک کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا۔ خبریں ہیں کہ اس اعلان کے بعد تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے پچیس جولائی کو ہونے والے الیکشن کیلئے سردار میر اکبر خان کو ایل اے 16 باغ سے امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Maryam G You know I Thought Men Become Civilize In Women Presence In House But I Was Wrong People Say A Real Man Bears A Quarrelsome Woman Till His Last Limit You See Media Reports Dunya News Think Tank Friends.

بہت سے ٹٹ پونجھئیے ابھی باقی ہیں یہ جماعت سے نکلیں گے تو ن لیگ صاف ہو گی. کوئ ٹینشن نہیں آپ بھی پریشان نا ہوں😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سات رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سات رنز سے شکست دے دی KarachiKingsARY lahoreqalandars TheRealPCBMedia thePSLt20 KKvLQ LQvKK HBLPSL6 HBLPSL2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا پنجاب کے بجٹ سے غیر حاضر ارکان سے جواب طلب کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے بجٹ اجلاس سے غیر حاضر رہنے والے ارکان سے جواب طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق انگریز ہمیشہ کہتا رہا ' گڈ آفٹر نون“ یعنی اچھا وقت ن (لیگ) کے بعد آئے گا۔😂 ھم ھی نہ سمجھ سکے بس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں بیئر کی بوتل ہٹا دیmuslim footballer ,bear bottle remove from press confrence
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد:محمود جمال سپریم کورٹ کا قیمتی اثاثہ ہونگےجسٹن ٹروڈوسپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کے طور پر نامزد ہونے والے محمود جمال یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ b B
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی - ایکسپریس اردوپال پوگبا جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے تھے یہ پاکستانی نہیں تھا الحمداللہ۔۔۔۔ اصل مسلمان تو یورپ والے ہیں۔👍🏽
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابلپاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل PSL6 HBLPSL6 MultanSultans vs LahorQalanders LQvsMS 9pm AbuDhabi thePSLt20 lahoreqalandars MultanSultans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »