مسلح افواج ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح افواج ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ میں فیلڈ مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ کور کمانڈر منگلا اور گوجرانوالہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور ایئر چیف مارشل نے طویل فاصلہ تک مار کرنیوالے اسلحہ کی مشقوں کا معائنہ کیا اور ایئر ڈیفنس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے ایئر ڈیفنس کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ دشمن کے لۓ ہے یا اپوزیشن کے لۓ۔ اگر اپوزیشن کیلۓ ہے تو آپ کو منہ کی کھانی پڑنی ہے اس بار۔

سعودی عرب ، بندرگاہ پر ڈوبے ہوئے تیل کے بڑے جہاز پر حملہ ، سعودی عرب میں خوف | جدہ آئل ٹینک میں دھماکا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کورونا سے پیدا ہونیوالے بحران سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات پر زورنیویارک: (ریڈیو پاکستان) اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر اور پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان عراق روانہ | Abb Takk Newsکورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی طرف سے امدادی سامان عراق روانہ CoronaAid Iraq
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وبا سے نمٹنے کے لیے بنے سماجی دوری کے 432 سال پرانے قوانین - BBC News اردوچھ فٹ کا فاصلہ رکھیں یعنی سماجی دوری کو اپنائیں، ہاتھ ملانے گلے ملنے سے گریز کریں اور ضرورت کے وقت گھر کا ایک فرد ہی اشیائے ضروریہ کو خریدنے کے لیے باہر جائے. کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ضوابط صدیوں پہلے ہی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنائے گئے تھے۔ Bbc mrtii maar jy gi endia khlf baat ni kra gi Tumhe lgta tbbha knn jets tanks mussels heavy arltry weapons war shios abduz use kr ke Muslim genocide bd skoon life guzra ao gy jsa phla ab qasaass awal ha...... کیا تم لوگوں کو وبا سے نمٹنے کے لیے سماجی دوری کا 1450 سال پرانا پیغمبرِ اسلام کا فرمان نہیں پتہ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی سکواڈ آکلینڈ سے وطن کیلئے روانہsocial media ka 1 faida hai k awaam bharas keyboard pe nikaal lety hain aur Airports k amly ko Safai nahi krnii parhtiii extra no more rotten eggs on airports 😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

60 سے 64 سال کے افراد کیلئے کل سے واک اِن ویکسی نیشن کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا کے خاتمے کیلئے ویکسین بھارت سے حاصل کر ے گا سب سے بڑی خبرپاکستان کورونا کے خاتمے کیلئے ویکسین بھارت سے حاصل کر ے گا ، سب سے بڑی خبر CoronavirusVaccine CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19 ھماری آپ سے دردمندانہ گزارش ھے کہ بھارت کی ویکسین 'زندگی' نہیں 'موت' دے گی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »