مسجد نبویؐ بے حرمتی کیس، عدالت برہم، راشد شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹک : مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کے کیس میں اٹک کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ملزم

کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے اٹک کی مقامی عدالت مین پیش کیا، ضلع کچہری کےمرکزی گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، داخلی اور خارجی راستے مکمل سیل رہے جبکہ پی ٹی آئی کے کارکن بھی پہنچے اور نعرے بازی کی ۔ دوران سماعت عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا موبائل برآمد کیوں نہیں کیا، پولیس نے بتایا موبائل فون سعودی عرب میں رہ گیا ہے، عدالت نے دو بجے تک ای ایم آئی نمبر ٹریس کر کے پیش کرنے کا حکم دیا تاہم پولیس مقررہ وقت پر پیش نہ کر سکی، پولیس نے ملزم کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی تو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

راشد شفیق کے عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، پولیس نے ضلع کچہری کو مکمل طور پر سیل کردیا، کچہری کے مین گیٹ پر بھی پولیس کے مسلح دستے تعینات کیے گئے، کچہری کے اندر کسی بھی شخص کو اندر جانے کی اجازت نہیں تھی، وکلاء کو بھی کچہری کے اندر جانے میں شدید دشواری کا سامناکرنا پڑا۔ پولیس نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے کچہری سے نکال دیا، ایم این اے صداقت عباسی، ایم پی اے سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفظ اور سابق صوبائی وزیر یاور بخاری کو بھی بڑی مشکل سے اندر جانے دیا گیا، راشد شفیق کو ڈیوٹی مجسٹریٹ محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک یہ موبائل نہیں منگواتا، تن کے رکھو

Very good. No one is above respect of HARAM. He should be made an example.

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Kutty ka bacha ...Madeena Pak men chotia herkat ...kion tumhari jurrat

Courts judges really امپورٹڈ_حلومت_نامنظور

ایک یہودی خاتون جو اسراییل امداد پروگرام کرتی رہی آخر اس یہودی خاتون نے کیوں نیازی کے لیے بات کئ ہے ؟ کیا عمران کے یہودی سالے زیک گولڈ سمتھ نے اپنے کنیکشن استعمال کہیے اور فوکس چینل سے یہ بات کہلوائی ؟ یہودی کیوں خان کی مدد کر رہے ہیں توہین _مسجد_نبوی_نامنظور

اس عدلیہ سے کوئی پوچھے امریکہ کے مراسلے کے بعد ہی یہ سب ہوا ہے ۔۔۔۔ پہلے مراسلے پر تحقیقات کروائیں نوٹس لیں ۔۔ یہ تو ایک بنا بنایا پلان تھا اصل وجہ وہ مراسلہ ہے

لعنتی

غلامی امریکہ کی اور محبت مسجد نبوی سے۔۔۔منافقت بند کرو۔۔

انتقام امریکہ کے کہنے پر سب کچھ غدار کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کرے: رانا ثناء اللہراشد شفیق پاکستان سے لوگوں کو لے کر گیا، برطانیہ سے بھی لوگ آئے، صاحبزادہ جہانگیر نواز شریف کے گھر کے باہر بھی احتجاج کرواتا رہا ہے۔ Aby bndar chal nikal اس کی موچھوں كو آگ لگانے کا کسی نے کہا تھا کیا ابھی عمل نہیں ھوا * لگتا ہے یہ دل نہیں گلا۔۔۔! نیکسٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبوی واقعہ: ’حکومت کا مقدمات سے لینا دینا نہیں، مگر شکایت کرنے والوں کی داد رسی ہو گی‘ - BBC Urduوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر درج مقدمات میں حکومت نہ تو مدعی ہے، نہ فریق اور نہ ہی گواہ، لیکن اگر کوئی دعویٰ کرے کہ اس اقدام سے اس کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے تو کیا حکومت ایسے شخص کو کہہ سکتی ہے کہ ہم کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ Rana Sannaullah sab un FIRs pay be muqadma darj karwa dayn jo unkay khilaf hoi hayn tou hamm unki yeah baat maan layn gay kay unka en FIRs say layna dayna nai, keon? منافق Ab tou kuch seekh loo Rana Jhoot bolna choor 2
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام شدید غصے میں ہے، پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی واقعے کی مذمت کرے: وزیر داخلہحکومت نے عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا: رانا ثناء اللہ rana g maaf karna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے سعودی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیاجے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ مدینہ منورہ میں گزشتہ دنوں پی ٹی آئی سے وابسطہ شر پسند عناصر نے روضہ اقدس کا تقدس پامال انبیغرتوں کوچھوڑ انکا بندے دے پتراں ألاکم کوئی نہیں نبی پاک صل اللہ علیہ وسلمُ کی آرام گاہ مسجد نبوی کی گستاخی کرنے اس میں ھلڑ بازی کرنے والے گروہ پر لاکھوں کروڑوں بار لعنت - ھم ایسے تمام ناسوروں کے با یئکاٹ کا اعلان کرتے ھیں جب تک وہ کھلے عام توبہ نہیں کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے وقت حافظ طاہر اشرفی نے کیا دیکھا ؟اہم انکشاف08:16 PM, 2 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے عمران خان کی پارٹی پر چڑھائی کرتے ہوئے کہا کہ مدینہ منورہ اپنی ماں کا خصم یہ وہ گدھ ھیں جو اھستہ اھستہ ھمارے دین کو نوچ کر کھانا شروع ھو گئے ھیں جو انکو اپنا چپراسی رکھے وہ عاشق رسول جو نہ رکھے وہ گستاخ رسول اس جیسے بہرپیوں نوٹنکیوں کو ممبر رسول پر بٹھانا ھی سب سے بری توھین ھے دین کی Ashrafi trying to receive ashrafia from Haji Nawaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منڈی بہاءالدین: عید کی نماز ادا کرنے پر امام مسجد کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »