مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Saudi Arabia decides to open Masjid al-Haram to worshipers

ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم صرف وہی افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکیں گے جنہوں نے کورونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل طورپر کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد حرمین شریفین میں داخل ہوسکتے ہیں جبکہ ماسک اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط کا اطلاق اتوار سے ہو گا جس کے بعد عمرے، مسجد الحرام میں نماز اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کیلئے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں اور...

رپورٹ کے مطابق ویکسین کی سنگل خوراک لینے والے ایسے افراد جنہیں عمرے، مسجد الحرام میں نماز اور مسجد نبوی ﷺ میں زیارت کیلئے پیشگی اجازت نامہ مل گیا ہو، ان کیلئے اجازت نامے کی منسوحی سے بچنے کیلئے پرمٹ کی تاریخ سے 48 گھنٹے قبل ویکسین کی دوسری خوراک لگوانا لازمی ہو گا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وبا کی صورتحال میں پیش رفت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اور اقدامات کئے جاتے ہیں اور یہ مملکت کی پبلک ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے مشروط...

واضح رہے کہ وزارت صحت کی جانب سے مملکت میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دی گئی ہیں جبکہ وہ افراد جنہوں نے کورونا سے بچاؤ کیلئے دوسری خوارک نہیں لی، توکلنا ایپلی کیشن پر ان کا سٹیٹس اپ ڈیٹ نہیں ہو گا جس کے باعث انہیں عمرہ کرنے کیلئے اجازت نامہ بھی جاری نہیں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندھار: نمازجمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا،40افرادجاں بحق،70 زخمیافغانستان کے شمالی شہر قندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 70 نمازی زخمی ہوگئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہامریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کا مسجد وزیر خان کا دورہ ARYNewsUrdu ❤️ Good news Flight ✈️✈️✈️✈️✈️✈️🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫 operation kholoo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جئے داعش. شیعہ کنجریوں کی موت یورپ اس لیے ان شیعہ کو نشانہ بناتا ہے کیونکہ کے یہ روتے بہت ہیں ان کا اک مر جائے لاش روڈ پہ رکھ کے دھرنا شروع کر دیتے ہیں. اور ایسے دھرنوں سے یورپی ایجنسیاں اپنے ناجائز مطالبات تسلیم کروا لیتی ہیں. شیعہ اگر اس شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ ملامتی رویہ چھوڑنا ہو گا ان کو الله تعالی مرحم کو جنت الفردوس نصیب کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب قدیم ترین مسلم قبرستان مسمار کردیااسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے قریب الیوسفیہ کے مقام پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ۔۔صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش نہ ہوئےعدالت نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی حاضری معافی منظور کرلی، اداکارہ صباء قمر اور گلوکار بلال سعید نے وکیل کی وساطت سے بریت کی درخواست دائر کردی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قندھار: نماز جمعہ کے دوران شیعہ برادری کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 16 افراد ہلاک 32 زخمی - BBC News اردوافغانستان کے شہر قندھار میں شیعہ برادری کی مسجد میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع جاری تھا۔ 💔 Purpose of US and India is to create hatred amongst muslims of different sects..... west wont be successful.....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »