مسجد نبوی کی چھت پر نماز کی ادائیگی کی اجازت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کورونا وبا کے دوران زیادہ سے زیادہ زائرین کی نماز میں شمولیت کی غرض سے مسجد نبوی کی چھت کو عبادت گزاروں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کے انتظامی امور کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اب نمازیوں کو چھت پر فرض کی ادائیگی کی اجازت دیدی گئی ہے۔ اب عبادت گزار فجر، مغرب، عشاء اور جمعہ کی نماز چھت پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ فیصلہ کورونا وبا کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، مسجد نبوی کی چھت میں لگ بھگ 10 ہزار نمازیوں کی جگہ ہے جب کہ کورونا احتیاطوں کے پیش نظر داخلی راستوں پر جراثیم کش اسپرے گیٹ، درجہ حرات چیک کرنے والے کیمرے اور اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

مسجد نبوی کے انتظامی امور کے صدر نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ چھت پر نماز ادا کرنے کے خواہشمند افراد دروازے نمبر 5 ، 8 ، 21 ، 34 اور 37 کے راستوں سے چھت تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس اوپیز کی 24 ہزار خلاف ورزیاں ریکارڈسعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس اوپیز کی 24 ہزار سے زیادہ خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آچکی ہیں۔ سعوی اخبار کے مطابق شعبہ امن عامہ کے ڈائریکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس اوپیز کی 24 ہزار خلاف ورزیاں ریکارڈسعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس اوپیز کی 24 ہزار سے زیادہ خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آچکی ہیں۔ سعوی اخبار کے مطابق شعبہ امن عامہ کے ڈائریکٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں 27 ویں اور 29 ویں شب کی عبادات کی تیاریاں مکملمسجد نبوی میں 27 ویں اور 29 ویں شب کی عبادات کی تیاریاں مکمل RamadanKareem MasjideNabavi Preparation Prayer SaudiArabia saudiarabia KingSalman KSAmofaEN SaudiMOH
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد حرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین سیکیورٹی اہلکار تعیناتمدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے مسجد حرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کردیں۔ تاریخ میں پہلی بار خواتین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار ، اعتکاف پر پابندی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »