مستونگ خودکش حملہ: سب کے پیچھے ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایک دفعہ پھر دہ

شتگردوں نے شہریوں کو ٹارگٹ کیا، ہمیں معلوم ہے یہ سب کون کر رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے، ان کو ان کے بلوں سے ڈھونڈیں گے۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ تمام ادارے مل کر ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کریں گے، دہشتگردوں کے آگے ہم سرنڈر نہیں کریں گے، اچھی طرح جانتے ہیں ان کی ڈوریں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں، جو جہاں سے یہ سب کر رہا ہے انہیں ہماری صلاحیتوں کا پتا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں وہ پلتے ہیں ہم ان کے بلوں میں جائیں گے، دہشتگرد تنظیم کا نیٹ ورک پہلے بلوچستان میں اتنا فعال نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو ان کے بلوں سے باہر نکال کر انجام تک پہنچائیں گے، ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے کہ دہشتگردوں کیلیے زیرو ٹالرنس ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ان کا قلع قماں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر داخلہ نے یہ بھی بتایا کہ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ مار جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 4 افراد بازیاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلابرطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا جا چکا ہے کہ بچوں کے جنسی استحصال میں سفید فام ملوث ہیں، میڈیا ریگولیٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارایف  آئی اے  سائبر کرائم سرکل لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب انسپکٹر ماریہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »